براؤزنگ زمرہ

قومی

کراچی پولیس کیلئے وردی پر لگانے والےکیمرے منگوالیےگئے

سندھ پولیس نے کراچی کے ٹریفک چالاننگ افسران اور موبائل پرگشت کرنے والے افسران کے لیے 800 باڈی وارن کیمرے منگوا لیے ہیں، جس کے لیے پولیس افسران کی تربیت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، کنٹرول رومز، ورک اور ڈاکنگ اسٹیشن بھی قائم کر دیےگئے ہیں۔
مزید پڑھ ...

وادی نیلم: جیپ کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

وادی نیلم میں پوٹھوار جیپ دو ہزار گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، دو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔آزاد کشمیر وادی نیلم جاگراں ویلی میں جاگراں سے کنڈل شاہی جانے والی پوٹھوار جیپ شم کولی کے مقام سے پھسلن کے…
مزید پڑھ ...

نادرا ریکارڈ میں بانی ایم کیو ایم کے رجسٹرڈ نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الطاف حسین کی شناختی کارڈ کے حصول کی درخواست پر وزارت داخلہ و خارجہ کے متعلقہ ڈائریکٹرز کو آدھے گھنٹے میں عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے بانی…
مزید پڑھ ...

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت وکیل کی جانب سے استدعا کی گئی کہ اسحاق ڈار…
مزید پڑھ ...

اشٹام ڈیوٹی کی شرح میں 100 فیصد کمی کر کے عوام کو 25 ارب کا ریلیف دیا: پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ اشٹام ڈیوٹی کی شرح میں 100 فیصد کمی کر کے صوبے کے عوام کو 25ارب روپے کا ریلیف دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے پنجاب بھر میں اشٹام ڈیوٹی کی شرح ایک فیصد مقرر…
مزید پڑھ ...

ایف آئی اے شہباز شریف اور زرداری کی غلام بن چکی: عمر سرفراز چیمہ

مشیر اطلاعات پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ شہباز، زرداری حکومت بوکھلاہٹ خوف میں پے درپے غلطیاں کررہی ہے، عمران خان قوم کا صادق اور امین رہنما ہے۔مشیر اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو عمران خان پر بھونڈے…
مزید پڑھ ...

دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: مراد سعید کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن کورٹ نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی ضمانت منظور کرلی، مراد سعید کا کہنا تھا کہ حکومت کو سوات کی صورتحال کے بارے میں سوچنا چاہیئے۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے پاکستان…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف سے کرسچن ٹرنر اور مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل کی ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر اور مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ نے ملاقاتیں کیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی…
مزید پڑھ ...

خرم دستگیر نے بجلی کی قیمت میں بھی کمی لانے کی خوشخبری سنا دی

وفاقی وزیر بجلی خرم دستگیر خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں بھی بتدریج کمی لائیں گے، تھرکول سے پیدا ہونے والی بجلی ملک کیلئے تحفہ ہے، دسمبر میں تھرکول سے بجلی کی پیداوار 1320 میگاواٹ اور آئندہ سال موسم گرما تک 2640 میگاواٹ…
مزید پڑھ ...

کسی سیاسی جماعت کو ریاست کو مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت، گروہ یا مسلح جتھے کو وفاق پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، ریاست کو کسی گروہ یامسلح جتھے کے ہاتھوں یرغمال نہیں ہونے دیں گے، کسی سیاسی گروہ یا جماعت کو وفاق پر حملہ کرکے…
مزید پڑھ ...

سائفرکے معاملے پر کریڈبل ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے: عمران خان

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کا شکر گزارہوں سائفر کا معاملہ دوبارہ اٹھا دیا، سائفرکے معاملے پر کریڈبل (معتبر) ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے۔ چور مجھے گندہ کرنے کے لیے ڈیپ فیک ویڈیو تیار کر…
مزید پڑھ ...

خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید

اسلام آباد: وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے چین میں پاکستانی قیدیوں سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری…
مزید پڑھ ...