براؤزنگ زمرہ

قومی

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی سرکاری اعزازکیساتھ سپرد خاک

سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کو آبائی علاقے خاران میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ خاران میں ادا کی گئی جس میں اعلیٰ حکام ،وکلا، مرحوم کے عزیز واقارب اور شہریوں نے شرکت کی، سابق چیف جسٹس گزشتہ روز…
مزید پڑھ ...

قومی اسمبلی کے 8، پنجاب کے 3 حلقوں پر کل پولنگ، کانٹے دار مقابلے متوقع

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں پرپولنگ کے لیے میدان کل سجے گا جہاں کئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔این اے 22 مردان کی نشست پی ٹی آئی کے علی محمد خان کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی، ضمنی الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی…
مزید پڑھ ...

ملتان، نشتراسپتال کی چھت کے کمرے میں مزید لاشوں کا انکشاف

ملتان میں واقع نشتر اسپتال کی چھت پر کمرے میں مزید لاوارث لاشوں کا انکشاف ہوا ہے۔نشتر اسپتال کی چھت اور کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں جس پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے نوٹس لیتے ہوئے ذمے دار عملے کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت…
مزید پڑھ ...

ملتان: نشترہسپتال کی چھت پر لاوارث لاشوں کو پھینکنے کا واقعہ،وزیراعلیٰ کا نوٹس، تحقیقا ت کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کو پھینکنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے نشتر ہسپتال ملتان کی چھت پر لاوارث لاشوں کی موجودگی پر نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ…
مزید پڑھ ...

ضمنی الیکشن، اتوار کو میدان لگے گا، قومی اسمبلی کے8، پنجاب کے3حلقوں میں گھمسان کا رن

ضمنی الیکشن کا معرکہ، اتوار کو میدان لگے گا، تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کے آٹھ اور پنجاب کے تین حلقوں میں گھمسان کا رن ہے۔7 قومی نشستوں پر عمران خان امیدوار ہیں جبکہ این اے 157 ملتان میں شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور…
مزید پڑھ ...

ڈارکی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات،سیلاب نقصانات پر آگاہ کیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا پہنچتے ہی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر…
مزید پڑھ ...

ملک میں ڈینگی بے قابو، مزید 4 افراد جاں بحق، سینکڑوں نے مریض رپورٹ

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو ہو گیا، کراچی میں مزید 3 جبکہ خیبر پختونخوا میں ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔کراچی میں ڈینگی سے مزید 3 اموات کے بعد سندھ میں مجموعی تعداد 49 ہو گئی، 24 گھنٹے کے دوران 381 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں…
مزید پڑھ ...

براڈ شیٹ انکوائری کیس: سابق چیئرمین نیب ایف آئی اے میں طلب

براڈ شیٹ انکوائری کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق چیئرمین نوید احسن کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ذرئع نے بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے لیگل کنسلٹنٹ نیب احمر بلال صوفی کو بھی طلبی کا…
مزید پڑھ ...

مختصر مدت میں صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں: چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کھوکھلے نعروں پر نہیں عملی اقدام پر یقین رکھتی ہے، مختصر مدت میں صوبے کے عوام کی سہولت کیلئے پائیدار اقدامات کئے ہیں۔چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ ہماری سمت درست اور نیت نیک ہے،…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ کا حمزہ شہباز کی طلبی کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے نیب طلبی کے نوٹس کی عدم تعمیل پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے لاہور ہائیکوٹ کے فیصلے کیخلاف نیب اپیل پر سماعت کی، لاہور…
مزید پڑھ ...

خاتون جج کو دھمکی، اشتعال انگیز تقاریر کیس: عمران خان کی مستقل ضمانت منظور

خاتون جج کو مبینہ دھمکی اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی مستقل ضمانت منظور ہوگئی۔خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان مستقل ضمانت کی منظوری کیلئے…
مزید پڑھ ...