براؤزنگ زمرہ

قومی

لاہور ایئرپورٹ پر ایف آئی اے کی امریکی صحافی سے پوچھ گچھ

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ادارے نے لاہور ایئرپورٹ پر آنے والے امریکی صحافی سے کئی گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں شرکت کے لیے آنے والے امریکی صحافی سے ایئرپورٹ پرپوچھ گچھ کی گئی۔ صحافی اسٹیون بٹلر کو ایف آئی اےامیگریشن حکام نے…
مزید پڑھ ...

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری، درجہ حرارت منفی ریکارڈ

خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی برفبای جبکہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک، مالم جبہ،…
مزید پڑھ ...

ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسحاق ڈار…
مزید پڑھ ...

فرح گوگی کا وزیرداخلہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

لاہور: وفاقی وزیر رانا ثناللہ کی جانب سے فرحت شہزادی پر الزامات لگانے کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔فرحت شہزادی نے وفاقی وزیرداخلہ راناثناللہ کو پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ ہتک عزت کا نوٹس سینئر قانون دان اظہر صدیق کے زریعے بھجوایا…
مزید پڑھ ...

ن لیگ میں گروپ بندی؛ 1 سال بعد بھی لاہور کی صدارت کا فیصلہ نہ ہوا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی تنظیم سازی مریم نواز کی بیرون ملک روانگی اور حمزہ شہباز کی گوشہ نشینی سے التوا کا شکار ہو گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اچانک لندن روانگی سے معاملات خاصے متاثر ہوئے، حمزہ…
مزید پڑھ ...

راولپنڈی میں میٹنگ پاکستان کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی: شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں ہونے والی میٹنگ پاکستان کیلئے خوش آئند ثابت ہوگی، حکومت نے ملک کا سیاسی اور معاشی دیوالیہ نکال دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں…
مزید پڑھ ...

سارہ انعام قتل کیس: مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ عدالت سے گرفتار

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کو ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ عبوری ضمانت پر تھیں اور ملزمہ آج اپنے وکلا کے ہمراہ ضمانت میں توسیع کے لئے عدالت میں پیش ہوئیں تاہم ایڈیشنل…
مزید پڑھ ...

اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

متنازعہ ٹوئٹ کے مقدمے میں سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے سرکاری وکیل نے عدالت سے وقت مانگ لیا۔سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں سماعت کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان نے موقف اختیار کیا کہ سینیٹر اعظم خان سواتی کے…
مزید پڑھ ...

پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: نوازشریف

لندند: سابق وزیراعظم نوازشریف نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں نوازشریف نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے اور اپنے قومی مفادات کے تحفظ کی بھرپورصلاحیت رکھتا…
مزید پڑھ ...

نواز شریف کا زرداری کو فون؛ عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کرکے عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے مابین بات چیت میں ملک…
مزید پڑھ ...

اسلام آباد پولیس میں خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د پولیس نے خواجہ سرا کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے کانسٹیبل کی اسامی پربھرتی کے لئے جو اشتہار دیا گیا ہے اس میں خواجہ سراؤں کا کوٹہ بھی شامل ہے۔خواجہ سراؤں کو بھی پولیس میں بھرتی کے لئے دیگرمرد…
مزید پڑھ ...

منشیات برآمدگی کیس، رانا ثناء کی حاضری معافی کی درخواست منظور

انسداد منشیات کی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کے مقدمے پر کارروائی اُن کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے آئندہ ماہ تک ملتوی کر دی۔انسداد منشیات کی عدالت کے جج نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کے مقدمے پر سماعت کی…
مزید پڑھ ...