براؤزنگ زمرہ
قومی
تاحیات نااہلی کیس؛ فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لیے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیس کی سماعت کی، فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سینئر صحافی ارشد شریف کی فیصل مسجد میں نماز جنازہ ادا
کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ خطیب فیصل مسجد پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد الیاس نے پڑھائی، سیاسی، سماجی رہنماؤں، صحافی برادری سمیت مختلف شعبہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل
وفاقی حکومت نے افریقی ملک کینیا میں قتل ہونے والے معروف اینکر اور سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے تین رکنی ہائی پروفائل کمیٹی تشکیل دے دی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کرنے والی تین رکنی کمیٹی میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر چیلنج کردیا
سابق وزیراعظم عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردئیے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع، نومبر میں آر پار ہوجائے گا: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست کا فائنل راؤنڈ شروع ہوگیا ہے، نومبر میں آر پار ہوجائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں
وزیراعظم میاں شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی ادائیگی کیلئے ریاض سے مکہ مکرمہ پہنچ گئے، عمرہ ادا کیا اور حجر اسود کو بوسہ دیا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی، حجر اسود کو بو سہ دیا، ملک کی خوشحالی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پشین؛ پولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہلکار جاں بحق
پشین: بلوچستان میں مہم کے دوسرے روز پولیو ٹیم پر فائرنگ سے حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل انسداد پولیو کی مہم کے دوران ڈیوٹی پر مامور افراد کی حفاظت انجام دے رہا تھا کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے احتجاجا ً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزیر قانون نے استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف کو استعفے سے متعلق مطلع کر دیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ وہ جونئیر ججز کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ارشد شریف کی میت دوحہ پہنچادی گئی، آج رات اسلام آباد پہنچے گی
سینئر صحافی ارشد شریف کی میت نیروبی سے دوحہ پہنچا دی گئی ہے، دوحہ سے اسلام آباد کے لیے پرواز رات 9 بج کر 35 منٹ پر اڑان بھرے گی۔ارشد شریف کی میت رات ایک بجکر 5 منٹ پر اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہنچا دی جائے گی۔مرحوم کی بیوہ جویریہ صدیق کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
امریکا کا کینیا سے صحافی ارشد شریف کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
امریکا نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل معلومات منظر عام پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ریاستی اداروں کیخلاف نازیبا نعرےسوالیہ نشان ہیں:شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزراء کی موجودگی میں ریاستی اداروں کے خلاف نازیبا نعرے سوالیہ نشان ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ جب کرمینل قانون بناتے ہیں تو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، امریکی ڈالر مزید سستا
پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے، انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قدر میں 41 پیسے کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق انٹر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...