براؤزنگ زمرہ
قومی
راولپنڈی: پی ٹی آئی کا دھرنا آج بھی جاری، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند
وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں پی ٹی آئی کا دھرنا آج دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف راولپنڈی کے مری روڈ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے عالمی برادری تعاون کرے: بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کیلئے بڑا چیلنج ہے، مسائل کے حل کیلئے عالمی برادری تعاون کرے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، رواں سال شدید سیلابی صورتحال…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل عرب لیگ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
وزیراعظم میاں شہباز شریف سے عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط نے شرم الشیخ میں کلائمٹ امپلیمنٹیشن سمٹ کے موقع پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور موسمیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ممنوعہ فنڈنگ: لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت
لاہورہائیکورٹ کے جج نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش کے معاملہ پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رات گئے اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں پرویز خٹک،…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان حملہ : ایک اور شخص گرفتار، زیر حراست افراد کی تعداد 4 ہوگئی
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں پیش رفت ہوگئی۔پولیس نے وزیرآباد سے مزید ایک شخص کو حراست میں لے لیا جو حملہ آور نوید کا قریبی عزیز ہے۔ذرائع کے مطابق حملہ آور نوید نے حملے سے قبل موٹر سائیکل اس شخص کی دکان…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے: شیخ رشید
سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج اور عوام کو لڑوانا چاہتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ عمران خان کا مرکزی ملزم وڈیو بیان ایسے دے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فیض آباد ہنگامہ آرائی، اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں مقدمات درج کر لئے گئے۔لانگ مارچ میں کنٹینر پر فائرنگ اور عمران خان کو نشانہ بنائے جانے کے واقعے کے خلاف فیض آباد کے مقام پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فوج پر تنقید ملکی سلامتی داؤ پر لگانے کے مترادف ہے: میر عبدالقدوس بزنجو
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری شان اور آن ہے، پاک فوج پر بے بنیاد الزامات سے قوم کے جذبات اور احساسات مجروع کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چین اور سعودیہ کی پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب نے پاکستان کو 13 ارب ڈالر کا پیکج فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ موجودہ مالی سال چین قرضہ رول اوور کرنے سمیت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان پر قاتلانہ حملہ، نوید کی نشاندہی، مزید 2 ملزم گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر پولیس نے مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک بندہ نہیں، کئی لوگ تھے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک بندہ نہیں تھا، کئی لوگ تھے۔راولپنڈی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مجھے یاد بھی نہیں رہتا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...