براؤزنگ زمرہ
قومی
کورونا کے مزید 41 کیسز مثبت، 44 مریضوں کی حالت تشویشناک
قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 487 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 487 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 41…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزه چلے میں بدل گئی: شیخ رشید
سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزه چلہ میں بدل گئی، تعیناتی پسند نا پسند پر نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان کیساتھ باہمی اعتماد کا بے مثال تعلق مزید مضبوط ہوگا: چینی سفیر
پاکستان میں چین کے سفیر نون رونگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کیساتھ باہمی اعتماد کا بے مثال تعلق مزید مضبوط ہوگا کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون، دوطرفہ سطح سے کثیر جہتی اور بین الاقوامی سطح تک پہنچ چکا ہے۔چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ ٹلا نہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان معجزانہ طور پر بچ گئے لیکن خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بے اختیار اور فارغ وزراعظم ایمرجنسی میں4 دن سے لندن…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کروائی گئی ہے۔درخواست کے متن کے مطابق عمران نیازی و دیگر کے خلاف زیر دفعات 120بی، 124اے، 506، 34/109 ت پ کے تحت اندراج مقدمہ کیا جائے۔عمران…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایک تعیناتی سب پہ بھاری، شہباز جاتے شرم الشیخ اور نکلتے لندن میں ہیں:شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی سب پہ بھاری ہے اور نواز شریف نے جتنے لوگوں کو تعینات کیا ان سب سے پھڈا کیا۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
رسول اللہ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا: جسٹس قاضی فائز
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے احتجاج کے دوران سڑکوں کی بندش کے حوالے سے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہ نے راستے بند کرنے کے عمل کو شیطانی قرار دیا تھا، عدالت عظمیٰ نے سڑکوں کی بندش سے بنیادی حقوق کی پامالی پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا یوم پیدائش، مزار اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی تقریب
شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ کھولنے والے علامہ محمد اقبال نے ابتدائی تعلیم اپنے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
صدر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف کا علامہ اقبالؒ کو خراج عقیدت پیش
یوم اقبال کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے یوم اقبال پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج ہم شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ چلے گئے، نوازشریف سے آج ملاقات ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف دورہ مصر مکمل کر کے برطانیہ چلے گئے، وزیراعظم کی آج نواز شریف سے اہم ملاقات ہوگی جس میں بعض اہم فیصلے متوقع ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس اگلے 48 گھنٹے میں متوقع ہے جس میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ویڈیو کال…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
الیکشن سے سلیکشن تک سارے اہم فیصلے رواں ماہ پنڈی میں ہونگے: شیخ رشید
سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ راولپنڈی کے اجلاس اور لندن میں ہونے والی میٹنگ اہم فیصلوں کا فائنل راؤنڈ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
قوم کیلئے خودی کا درس علامہ اقبالؒ کا بہت بڑا احسان ہے: پرویز الٰہی
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں کو آزادی کا شعور اور نوجوانوں کیلئے فکر انگیز پیغام دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے یوم اقبال کے موقع پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...