براؤزنگ زمرہ

قومی

کراچی ایئرپورٹ:2 مسافر طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے

شہر قائد کے بین الاقوامی جناح ایئرپورٹ پر ایک ہی دن میں قومی ائرلائن کے 2 طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کراچی سے پشاور جانے والی پرواز پی کے 350 سے اڑان بھرتے ہی پرندہ ٹکرایا جبکہ لاہور سے کراچی آنے والی دوسری…
مزید پڑھ ...

عمران خان پر حملہ، جاں بحق معظم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کے واقعے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معظم کو چہرے پر دائیں طرف…
مزید پڑھ ...

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ تو اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں۔سابق پی ٹی…
مزید پڑھ ...

پہلی پاکستانی خاتون برطانوی یونیورسٹی لنکنز ان کی نمائندگان کمیٹی کی رکن منتخب

پاکستان کی بیرسٹر زہرہ ویانی لنکنز ان بار کے نمائندگان کی کمیٹی کی رکن منتخب ہو گئی ہیں، اس کمیٹی میں منتخب ہونے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں، وہ چار سال تک اس باڈی کا حصہ رہیں گی۔لنکنز ان بار کی ریپریزنٹیشن کمیٹی ایک نمایاں نمائندہ…
مزید پڑھ ...

کورونا سے مزید ایک مریض جان کی بازی ہار گیا، 53 کی حالت تشویشناک

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں، ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا، 24 گھنٹوں میں ملک مزید 57 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 8 ہزار 600 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں…
مزید پڑھ ...

لکی مروت: پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید

لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گروں کا حملہ، 6 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر حملہ کیا، پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں پولیس اہلکار سوار…
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی دھرنا کیس:ڈی جی آئی بی سے رپورٹ طلب، سی پی او نے معافی مانگ لی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی دھرنوں کے باعث راستوں اور تعلیمی اداروں کے بندش کیخلاف کیس میں سی پی او راولپنڈی پر برہمی کا اظہار کیا اور ڈی جی آئی بی سے دھرنوں سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا

اسلام آباد: وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ‏وزیراعظم شہباز شریف کی دو روز سے طبعیت ناساز تھی، ڈاکٹر کے مشورے سے آج کورونا…
مزید پڑھ ...

پی آئی اے کا استنبول کیلئے فضائی آپریشن شروع

پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کا مسافروں کی سہولت کے لیے استنبول فضائی آپریشن آج سے شروع ہو گیا۔پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کیلئے یہ خوشی کی خبر ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز اسلام آباد سے روانہ…
مزید پڑھ ...

عمران خان کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو لگنے والی گولیاں کے زخموں کی ویڈیو پہلی بار منظر عام پر آگئی۔واضح رہے کہ وزیرآباد میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ زخمی ہوگئے…
مزید پڑھ ...

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے جہاں سے وہ لندن روانہ ہو گئے تھے۔وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس…
مزید پڑھ ...

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

موسم سرما کی پہلی بارش، لاہور، اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ سوات ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔بارش اور ٹھنڈی ہوا، لاہور سمیت پنجاب کے…
مزید پڑھ ...