براؤزنگ زمرہ
قومی
صدر،وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقاتیں
صدرڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمن جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الگ الگ الوداعی ملاقاتیں کیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سپریم کورٹ کاسیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم
سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم دیدیا۔لاپتہ بچیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، دوران سماعت عدالت عظمیٰ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری داخلہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نواز شریف کی اٹلی کے ریسٹورنٹ میں تصویر وائرل
روم: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو (milano) کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ ان کے بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نواز شریف…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پانچ دن انتہائی اہم، کیئرٹیکر کی مدت نہیں بڑھ سکتی: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 5 دن انتہائی اہم ہیں، کیئرٹیکر کی مدت نہیں بڑھ سکتی۔سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم جمعرات کو 3 روزہ دورے پر ترکیہ جائینگے، شیڈول جاری
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر ترکیہ جائینگے، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے، سرکاری دورے کا آغاز 24 نومبر بروز جمعرات سے ہو گا۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دورے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، آخر کیا وجہ ہے عمران خان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟ ان جیسے شخص کو کچھ نہ کہنا سوالیہ نشان ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دیکر رہائی کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں سزا پانے والے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس کے ملزمان رحیم سواتی، امجد حسین، ایاز سواتی اور احمد حسین کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے ملزمان کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی ٹی آئی لانگ مارچ: لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلے کا حکم
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں تاجر نعیم میر کی لانگ مارچ روکنے کے لئے دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد حسن نے کی۔عدالت عالیہ نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پی ٹی آئی سے لانگ مارچ کیلیے مالی ضمانت لی جائے، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
تیار ہیں، عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے: فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین عمران خان آج عوام کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دیں گے۔پاکستان تحریک انصاف کا لاہور سے شروع ہونے والا لانگ مارچ گزشتہ روز جہلم پہنچا تھا اور گزشتہ روز چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
منشیات برآمدگی کیس:رانا ثنا کی حاضری معافی کی درخواست منظور
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثناء اللہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...