براؤزنگ زمرہ
قومی
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کیس ، عمران خان پر جرمانہ برقرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں عمران خان کی جرمانہ کیخلاف اپیل مسترد کردی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پشاور کے حلقہ این اے 45 میں عمران خان کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
توشہ خانہ الزامات؛ فرح خان کا عمر فاروق، نجی ٹی وی اور اینکر کو لیگل نوٹس
لاہور: فرح خان نے توشہ خانہ سے متعلق الزامات پر عمر فاروق ظہور، نجی ٹی وی اور اس کے اینکر کو لیگل نوٹس بھیج دیا۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی ساتھی فرح خان نے توشہ خانہ کے تحائف فروخت کرنے کے الزامات پر عمر فاروق ظہور ، نجی ٹی وی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈاکٹر عافیہ سے متعلق دفتر خارجہ کی امریکا سے خط و کتابت پر اظہار عدم اطمینان
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے دفتر خارجہ کی امریکا سے خط و کتابت پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دفتر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
الٹی گنتی شروع، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلے گی اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 4ماہ سے پنجاب اسمبلی کااجلاس جاری ہے، اس لیے عدم…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی بیرون ملک برآمد کرنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ایک ٹن، میٹرک ٹن ایک ہزار کلوگرام کے مساوی ہوتا ہے، اس طرح مل مالکان اور مخلوط حکومت میں شامل اتحادیوں کا ایک اہم…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی، کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فوج پروپیگنڈے کے باوجودغیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی:آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج کا کردار غیر سیاسی بنا کر صرف آئینی ذمہ داری تک محدود کر دیا ہے، یہ فیصلہ طویل مدت تک فوج کے وقار کو بڑھانے میں مدد دے گا، فوج کے غیر سیاسی ہونے سے جمہوری اقدار پروان چڑھے گا۔خلیجی اخبار کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سیاسی دھند اتنی چھا گئی کہ الیکشن کا سورج طلوع ہونا لازمی ہے: شیخ رشید
سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے جلد از جلد الیکشن کرانے ضروری ہیں ورنہ ملک ڈیفالٹ کر جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے لکھا کہ سیاسی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تماشائی رہے گی: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی رہے گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کا الیکشن دوبارہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اعظم سواتی کی پاک فوج کے افسران کا نام لیکر دھمکیاں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی نے پاک فوج کے سربراہ اور اعلیٰ فوجی افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا زبان کا استعمال کیا۔اعظم سواتی کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کیلیے نازیبا زبان کا استعمال کیا گیا اور میجر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مرنے کے خوف پر قابو پالیا،دوبارہ لانگ مارچ میں جانے کیلئے بیتاب ہوں:عمران خان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اورسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست میں جب سے آیا تب سے جان کو خطرہ ہے اور اب مرنے کے خوف پر قابو پالیا، حملے کے بعد دوبارہ سے لانگ مارچ جوائن کرنے کیلئے بیتاب ہوں۔برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...