براؤزنگ زمرہ

قومی

حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کردیا

حکومت نے ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کر دیا۔ڈاکٹر اسد مجید کو سیکرٹری خارجہ مقرر کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، ڈاکٹر اسد مجید کا تعلق فارن سروسز پاکستان سے ہے اور وہ گریڈ 22 کے افسر ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید…
مزید پڑھ ...

تعمیری معاشرے کے لئے تعلیم ناگزیر ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعمیری معاشرے کے لئے تعلیم ناگزیر ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں آگے بڑھنے کیلئے تکنیکی تعلیم ضروری ہے۔ یونیورسٹیاں دور حاضر…
مزید پڑھ ...

الیکشن روکنے کے ہر حربے حکمرانوں کے گلے پڑیں گے: شیخ رشید

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جب بھی عمران خان اسمبلی تحلیل کرینگے تو کوئی ممبربیوقوف نہیں جواُس کے ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سئاٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے…
مزید پڑھ ...

تہرا قتل کیس: لاہور ہائیکورٹ نے ملزموں کی اپیلیں منظور کر لیں، سزائیں کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے تہرے قتل کیس میں ملزموں کی اپیلیں منظور کر کے سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت تہرے قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب خودکش دھماکا، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 28 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق خودکش دھماکا بلیلی کسٹم کے علاقے میں پولیس ٹرک کے قریب ہوا، دھماکے سے ٹرک سمیت دو گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، دھماکے میں متعدد…
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف رمضان سے پہلے یعنی 20 مارچ تک انتخابات چاہتی ہے، وقت کم ہے، اسمبلیاں توڑنے میں زیادہ دیر نہیں کرسکتے۔دوسری…
مزید پڑھ ...

صدر،وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم میاں شہباز شریف، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر عارف علوی نے کوئٹہ کے نواحی…
مزید پڑھ ...

فواد کی امریکی سفیر سے ملاقات پر فیصل واوڈا کا طنزیہ ردعمل

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات پر فیصل واوڈا کا طنزیہ رد عمل سامنے آیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے فواد چودھری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھ ...

لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا منصوبہ، وزیراعلیٰ نے منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کی اصولی منظوری دے دی ہے، وزیر اعلیٰ نے لاہور فیڈرروٹ کے لئے مزید بسیں لانے کا پراجیکٹ تیار کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس…
مزید پڑھ ...

جنرل عاصم منیر 17 ویں آرمی چیف بن گئے، کمان سنبھال لی

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمان سنبھال لی، جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج میں کمان کی تبدیلی کے حوالے سے پروقار تقریب منعقد ہوئی، دوران تقریب سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو روایتی چھڑی…
مزید پڑھ ...

عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا، پاک فو ج سے روحانی رشتہ قائم رہے گا: جنرل باجوہ

سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے اس عظیم فوج میں خدمات کا موقع دیا، جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدے پر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،عنقریب گمنامی میں چلا جاؤں گا لیکن…
مزید پڑھ ...

اسمبلیاں توڑنے پر کوئی جذباتی فیصلہ نہیں ہوگا: پی ٹی آئی رہنما

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے معاملے پر ان کی پارٹی جذبات میں کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ ہر فیصلہ اپنے…
مزید پڑھ ...