براؤزنگ زمرہ

قومی

ڈار کے ساتھ فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں، شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اسحاق ڈار کے ساتھ مولانا فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار دونوں نااہل ثابت…
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر بھی وقت پر انتخابات کے حامی نکلے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمربھی وقت پر انتخابات کے حامی نکلے۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ میں تو پہلے دن سے اس بات کے حق میں ہوں کہ حکومت کو مدت پوری کرنے دینا چاہیے کیونکہ جانتا تھا 13جماعتی اتحاد کیلئے حکومت چلانا…
مزید پڑھ ...

پنجاب اسمبلی: وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی نے وزراء کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات کا گورنر کی جانب سے واپس بھیجا گیا ترمیمی بل دوبارہ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 18 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تو سابق سینیٹر نجمہ حمید کے لیے فاتحہ خوانی کی…
مزید پڑھ ...

پرویز الٰہی کا سپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے سپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے اسپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی جس میں عمر جرال نے وزیراعلیٰ چودھری پرویزالہٰی کو…
مزید پڑھ ...

ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین، حساب چکتا کریں گے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں نام نہاد احتساب کا ایک سلسلہ چل رہا ہے، ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین ہے، ہم حساب چکتا کریں گے۔احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کئی بار کہہ…
مزید پڑھ ...

حکومت الیکشن میں تاخیر کر کے اپنے لئےسیاسی قبر کھودے گی: شیخ رشید

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ فیصلوں میں تاخیر حالات کو مزید سنگین بنا دے گی، حکومت کا پاؤں معاشی بارودی سرنگوں پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ…
مزید پڑھ ...

توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کر ادیا

توہین الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ میں عمران خان ، اسد عمر ، فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر نے تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا…
مزید پڑھ ...

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری ہے اور بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع باغ ، راولا کوٹ ، سدہنوتی اور حویلی میں پولنگ ہوگی۔پونچھ ڈویژن کے…
مزید پڑھ ...

اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانا اصل مقصد ہے۔شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
مزید پڑھ ...

عمران نے رویے میں تبدیلی کی، اسمبلیاں توڑنے کی مذمت کریں گے: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر یہ اسمبلیاں توڑیں گے تو ہم مذمت کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ پارٹی یا پی ڈی ایم کا موقف دوں، ہم اسمبلیاں توڑنے کے کبھی حامی نہیں…
مزید پڑھ ...

متنازع ٹوئٹس کیس:اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان اور سندھ میں مقدمات درج ہیں جبکہ راولپنڈی جلسے میں تقریر کے بعد اعظم سواتی کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس…
مزید پڑھ ...

عمران نے پارٹی عہدیداروں کواسٹیبلشمنٹ سے متعلق بیان دینے سے روک دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق پارٹی کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کوئی بھی پارٹی عہدیدار اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بیان بازی نہ کرے۔عمران خان نے عہدیداروں کو…
مزید پڑھ ...