براؤزنگ زمرہ
قومی
شاہد خاقان عباسی کا برطانوی اخبار ڈیلی میل کے معافی مانگنے کا خیرمقدم
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے معافی مانگنے کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ جھوٹ پر جھوٹ بولنے پر عوام عمران خان کی مذمت کرے۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ثابت ہوا کہ عمران…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بند کمروں میں فیصلے عوام کو قبول نہیں، فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر و رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملکی صورتحال کا ادراک کیا جائے، بند کمروں میں ہونے والے فیصلے عوام کو قبول نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ معیشت کی منصوبہ بندی کے اہم…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان نا اہلی کیس کا فیصلہ جلد سنا دیں گے: اسلام آباد ہائی کورٹ
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کر کے فیصلہ کر دے گی۔توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مرتضیٰ وہاب کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ ان کی جگہ ڈاکٹر سیف الرحمان کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن سیکریٹری بلدیات نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سلیمان شہباز کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت روزانہ اپنی کرسی بچانے کی جنگ میں مصروف ہے، فواد چودھری
رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت روزانہ اپنی کرسی بچانے کی جنگ میں مصروف ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ملک پر جب سے موجودہ امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی ہے، دہشت گردی کے واقعات میں 52…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
توشہ خانہ لوٹنے، گھڑیاں بیچنے والا کشمیر پر سیاست کر رہا ہے، مریم اورنگزیب
وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر کے نام پر سیاست کر رہا ہے۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کشمیر بیچنے والا شہباز شریف کو یہ نہ بتائے کہ مسئلہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ترجمہ قرآن میں تحریف؛ وزیراعظم کا معاملہ کابینہ کے سامنے رکھنے کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے تحریف شدہ ترجمہ قرآن کی اشاعت کی روک تھام کے لیے وفاقی و پنجاب حکومتوں سے آئندہ سماعت تک تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔ہائیکورٹ میں قرآن پاک کے ترجمے میں تحریف اور قرآن بورڈ کی اجازت کے بغیر ترجمہ چھاپنے کے خلاف درخواست کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری سلمان شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار
اسلام آباد: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی سماعت میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی عدالت میں پیش ہوئیں۔ دوران…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنا رہے، بلدیاتی الیکشن بہت اہم ہیں: سکندر سلطان راجہ
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن وقت کے ساتھ ساتھ احسن اقدامات اٹھا رہا ہے، انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ الیکشن…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ن لیگ کا یونین کونسل سطح تک تنظیم سازی مکمل کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے صوبے میں یونین کونسل کی سطح تک تنظیم سازی کا عمل مکمل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق پنجاب کے تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس جمعہ کے روز ہو گا، اجلاس میں تمام ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کو طلب کیا گیا ہے۔پارٹی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...