براؤزنگ زمرہ

قومی

نوجوانوں کیلئے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ سکیم بحال

حکومت نے نوجوان کاروباری افراد کے لیے وزیراعظم کی بلاسود اور رعایتی قرضہ سکیم کے دوبارہ اجراء کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اس سکیم کے تحت تین مختلف سلیب کے تحت 75 لاکھ روپے تک کے قرضے…
مزید پڑھ ...

طارق فاطمی کو باقاعدہ قلمدان مل گیا، معاون خصوصی کوآرڈینیشن تعینات

وزیر اعظم نے معاون خصوصی طارق فاطمی کو معاون خصوصی کوآرڈنیشن تعینات کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، معاون خصوصی طارق فاطمی کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔قبل ازیں وزیر اعظم نے اپریل میں…
مزید پڑھ ...

افغان حکومت سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے: وزیراعظم کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عبوری حکومت سے مطالبات کیا ہے کہ سرحد پر بلااشتعال فائرنگ کے واقعات روکے جائیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز چمن بارڈر پر افغان بارڈر فورسز کی جانب سے بلا…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف 5 کیسز ڈی لسٹ کر دئیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیئے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 13 دسمبر کے لئے عمران خان کے خلاف 5 کیس ڈی لسٹ کر دیئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی چمن بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمت

دفتر خارجہ نے افغان حکام سے چمن کی شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی بلااشتعال اور اندھا دھند فائرنگ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقے چمن میں شہری آبادی پر افغان بارڈر فورسز کی اندھا دھند…
مزید پڑھ ...

سندھ ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کی مزید مقدمات میں گرفتاری روک دی

سندھ ہائیکورٹ نے مزید مقدمات میں پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کی سندھ میں گرفتاری کے خلاف نئی درخواست دائر کی تھی جس کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی تھی۔سندھ ہائیکورٹ نے عثمان…
مزید پڑھ ...

نائن زیر و اسلحہ برآمدگی کیس: متحدہ کارکنان کی بریت کیخلاف اپیلیں مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کیس میں ایم کیو ایم کارکنان کی بریت کے خلاف سرکار کی اپیل پر فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے فیصل موٹا، عبید کے ٹو،…
مزید پڑھ ...

سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کو اپاہج کیا جارہا ہے : مسرت جمشید چیمہ

ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ملک کو سوچی سمجھی سازش کے تحت اپاہج کیا جارہا ہے۔ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تیزی سے ڈیفالٹ کی طرف بڑھ رہا ہے، کپاس کی…
مزید پڑھ ...

اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بلاول بھٹو زرداری نے مرتضیٰ وہاب کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں میں ہم نے…
مزید پڑھ ...

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر عمران خان کا خصوصی پیغام

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ’انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے‘ پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔عمران خان کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ ہر سال 17 سو ارب ڈالر غریب ملکوں سے امیر ملکوں کو جاتے ہیں، اشرافیہ کرپشن کا پیسہ باہر لے کر جاتی ہے۔انہوں نے…
مزید پڑھ ...

شراب کا لائسنس دینے کے مقدمے میں عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا

شراب کا لائسنس دینے کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ریلیف مل گیا۔لاہور ہائی کورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کے بیان کے بعد یونیکارن پریسٹیج لمیٹڈ کی درخواست نمٹا دی۔اتحادی حکومت کی نیب میں کی گئی ترمیم کا فائدہ سابق وزیرِ …
مزید پڑھ ...

پی ٹی آئی کے لوگ کسی ایماندار شخص کو چیئرمین بنائیں: رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ چور، جھوٹے کو لیڈر شپ کے عہدے سے ہٹائیں اور کسی نیک ایمان دار کو چیئرمین بنائیں۔اپنے ایک بیان میں رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ عمران فراڈیا، جھوٹی خبریں شہبازشریف کے خلاف شائع…
مزید پڑھ ...