براؤزنگ زمرہ
قومی
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملہ، فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید
شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں ایک سویلین بھی شہید ہوا جبکہ 9 شہری زخمی ہوئے ہیں، خود کش حملہ 14 دسمبر کو میرانشاہ کے علاقے میں کیا گیا۔شہید ہونے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم کی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو گیس لوڈ مینجمنٹ پلان میں گھریلو صارفین کو ریلیف دینے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت توانائی و معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر توانائی خرم دستگیر، وزیر مملکت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ، عمران خان نے آئینی ماہرین سے مشاورت مکمل کر لی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر آئینی ماہرین سے قانونی مشاورت مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے معاملے پر سابق وزیر اعظم عمران خان نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستانی ناظم الامور سکیورٹی یقین دہانی تک افغانستان نہیں جائیں گے:دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی ناظم الامور سکیورٹی کی یقین دہانے ہونے تک افغانستان نہیں جائیں گے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ چمن واقعے پر پاک افغان حکام رابطے میں ہیں، ہم چاہتے ہیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نااہلی کی درخواست مسترد، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کو اہل قرار دے دیا
پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا۔الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا، الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی ایم پی ایز…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور کی مارکیٹس رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے تدراک کے حوالے سے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے رات 10 بجے تک مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے تمام مارکیٹیں رات 10 بجے تک بند…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے: شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملکی سیاسی صورت حال سے متعلق کہا ہے کہ 15 سے 30 دسمبر انتہائی اہم ہیں، قوم الیکشن کی تیاری پکڑ لے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں عمرہ کر کے آیا ہوں، اللہ کے گھر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ادویات کے بحران کا خدشہ ، وزارت صحت نے خبردار کردیا
وفاقی وزارت صحت نے ملک میں ادویات کے بحران کے خدشے کے پیش نظر وزارت خزانہ کو خط لکھ دیا۔وزارت صحت کے حکام کے مطابق ادویات کے خام مال کیلئے ایل سیز نہ کھولی گئیں تو ادویات کے بحران کا خدشہ ہے، کیونکہ ادویہ ساز کمپنیوں کے پاس صرف چند ہفتوں کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعظم نے سکھر حیدرآباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے 306 کلومیٹر طویل سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔سکھر حیدر آباد موٹروے پشاور کراچی موٹروے پی کے ایم کا آخری حصہ ہے جس کے بعد پاکستان کے تمام بڑے اور اہم شہر موٹرویز سے منسلک ہوجائیں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے:عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این آر او 2 سے مستفید ہونے والا سلیمان شہباز بھی بھاشن دے رہا ہے۔عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا ہے کہ سلیمان شہباز کے والد نے کلین چٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑیں گے: اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی اسمبلیاں دسمبر میں ہی توڑ دی جائیں گی۔ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پہلے پنجاب اسمبلی توڑنی ہے یا دونوں صوبائی اسمبلیاں ساتھ، اس پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا: سلیمان شہباز
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان نے 4 سال ملک کیساتھ کھیلا، حساب دینا ہوگا۔منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیمان شہباز نے کہا کہ ن لیگ کی ساری قیادت جیل میں قید رہی،…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...