براؤزنگ زمرہ

قومی

انڈس ہائی وے پر المناک ٹریفک حادثہ، 2 بسوں میں تصادم، 8 افراد جاں بحق

انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں،…
مزید پڑھ ...

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی؟ آج اعلان متوقع

پنجاب اورخیبر پختونخوا اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی؟ فیصلہ سنانے کا وقت آگیا، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان اعلان کے…
مزید پڑھ ...

پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی: حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی، استعفیٰ بھجوا دیا

پنجاب کابینہ اجلاس میں تلخی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی، استعفی بھیجوا دیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر حسنین بہادر دریشک کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے تلخی کلامی ہوئی، صوبائی وزیر…
مزید پڑھ ...

موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل حل نہیں کر سکتا: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔اقوام متحدہ میں چین اور جی 77 وزارتی کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک…
مزید پڑھ ...

سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی اہلیہ نے سی ڈی اے اقدام کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔سینیٹر اعظم سواتی کے فارم ہاﺅس کو نوٹس، غیرقانونی تعمیرات کو منہدم کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔اعظم…
مزید پڑھ ...

سقوط ڈھاکہ: 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن، 51 برس بیت گئے

سقوط ڈھاکہ کو 51 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔16 دسمبر 1971 تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب پاکستان کو دشمنوں کی سازشوں نے دو لخت کر دیا، پاکستان کے وجود…
مزید پڑھ ...

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی جانب سے متنازع ٹوئٹس کے کیس میں درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر آج بھی محفوظ فیصلہ…
مزید پڑھ ...

سانحہ اے پی ایس کے شہداء نے پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد کیا،مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی آٹھویں برسی پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 دسمبر کا دن آرمی پبلک سکول کے شہدا کی عظیم قربانیوں کی ہمیشہ یاد دلاتا رہے گا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 8 برس گزرنے کے باوجود…
مزید پڑھ ...

پی ڈی ایم عمران خان کو دیوار کیساتھ لگا کر نااہل کروانا چاہتی ہے: شیخ رشید

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عمران خان کو دیوار کے ساتھ لگا کر نااہل کروانا ،کیئر ٹیکر حکومت کا دورانیہ بڑھانا ،الیکشن سے فراری چاہتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…
مزید پڑھ ...

سانحہ آرمی پبلک سکول کو 8 برس بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہو گئے مگر زخم آج بھی تازہ ہیں۔16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاور میں آرمی پبلک سکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کو بے دردی سے شہید…
مزید پڑھ ...

مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں: فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مستعفی ممبران کی تنخواہیں معطل ہیں، کسی ممبر کو تنخواہ نہیں مل رہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کل…
مزید پڑھ ...

شمالی وزیرستان خودکش حملہ، عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے خون کی ہر بوند کا حساب لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خودکش حملے میں انسانی جانوں کی ضیاع پر…
مزید پڑھ ...