براؤزنگ زمرہ
قومی
بجلی شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے متجاوز،غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ
بجلی شارٹ فال میں اضافہ کے باعث غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا، شارٹ فال 4 ہزار 321 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار 179 میگاواٹ ہے جبکہ طلب 500 13 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔ پن بجلی سے 500…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سال 2022ء میں گندم، آٹا، روٹی، نان کی قیمتیں 80 فیصد بڑھ گئیں
لاہور: پنجاب کے عوام کیلیے سال2022ء آٹے اور روٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا سال رہا، ایک برس کے دوران نجی گندم کی فی من قیمت میں 350 روپے جبکہ سرکاری سستے آٹا کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں315روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا۔15کلو پیکنگ والے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں: قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان نفرت اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں، نفرت اور انتہا پسندی کا رویہ انتہائی خطرناک ہے، ان کی اکثر باتیں حقائق کے منافی ہوتی ہیں۔اسلام آباد میں پریس…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل، مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مینجمنٹ اور ادائیگیوں کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ہنگامی حکمت عملی تیار کرنا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا، نقصان صرف عمران کو ہوا: عطا تارڑ
وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو منسوخ نہیں معطل کیا جب کہ اس گیم میں ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
وزیراعلیٰ کے پی نے بھی عمران کو شٹ اپ کال دیدی: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان صرف اعلان ہی رہا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بھی عمران خان کو شٹ اپ کال دیدی۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسلام آباد دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع، جے آئی ٹی قائم
اسلام آباد سیکٹر آئی 10 میں دھماکے کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح جے آئی ٹی قائم کر دی، ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان میں چین سے نئے کورونا ویرینٹ آنے کا خطرہ
چین میں پھیلنے والے کورونا کے نئے ویرینٹ کا پاکستان میں بھی آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) حکام کا کہنا ہے کہ چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا کا نیا ویرینٹ آنے کا خطرہ ہے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن : کالعدم تنظیموں کے 7دہشتگردگرفتار
دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے سات دہشت گرد گرفتارکرلیے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت خالد محمود ، محسن وقار ، محمد عثمان ، شیر محمد ، لقمان رفیق اور فاروق کے نام سے ہوئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پر مجبور نہیں کرسکتا: شیخ رشید
سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی قانون پارلیمان کو مدت پوری کرنے پرمجبور نہیں کرسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے اپنے پیغام میں لکھا کہ شہبازشریف نے بھی بیان حلفی دیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور، منصور عثمان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق اٹارٹی جنرل اشتر اوصاف علی کے مستعفی ہونے کے بعد منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل پاکستان تعینات ہوگئے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 100…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان کے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا ختم
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 کی توثیق کر دی۔ بل کے ذریعے پاکستان پینل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...