براؤزنگ زمرہ

قومی

پی ٹی آئی والے میرے خلاف پنجاب میں ایف آئی آر کٹوائیں،شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو آج میرا لیگل نوٹس جائے گا۔وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے یہ بات حیدر آباد میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے بلاول بھٹو ز رداری کے…
مزید پڑھ ...

شہباز شریف معاشی بحران کا اعتراف کر رہے، جو اسحاق ڈار کو سمجھ نہیں آ رہا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کپڑے بیچنے والے شہباز شریف بھی اعتراف کر رہے ہیں کہ شدید معاشی بحران ہے، مگر اسحاق ڈار کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے…
مزید پڑھ ...

لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہےکہ کھلے دودھ پر پابندی صوبے بھر میں لگائی جائے گی تاہم پہلے مرحلے میں لاہور سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا…
مزید پڑھ ...

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے…
مزید پڑھ ...

لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبائی کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے کے مطابق آئینی دفعات سے نہ کوئی فرار ممکن ہے نہ کوئی رعایت دی جا سکتی ہے، لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بے اختیار کرنا آئین کے آرٹیکل 140 اے کی خلاف ورزی…
مزید پڑھ ...

تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری انتقال کرگئے

 لاہور: بزرگ سیاستدان تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر خان لغاری لاہورمیں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق سردار جعفر خان لغاری کا انتقال صبح 8 بجے ہوا۔ وہ طویل عرصہ سے کینسر میں بھی مبتلاء تھے۔سردار جعفر خان لغاری جام پور…
مزید پڑھ ...

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کا چیلنج: آئی ایم ایف پیکج کی بحالی کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ

زرمبادلہ کے گرتے ذخائر کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے آئی ایم ایف پیکج کو بحال کرانے کیلئے بڑے اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف پیکج کے معاملے پر پاکستان امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرے گا، پاکستان کو آئی ایم ایف…
مزید پڑھ ...

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن: عدالتی حکم کے باوجود پولنگ شروع نہ ہو سکی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے حکم کے باوجود شہر اقتدار میں پولنگ سٹیشنز پر مکمل سناٹا ہے جبکہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔الیکشن کمیشن کا عملہ بھی متعلقہ پولنگ اسٹیشنز…
مزید پڑھ ...

نیب کا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بڑا ریلیف، منجمد اثاثے بحال کر دیئے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا، نیب کے حکم پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات کو بحال کر دیا۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد 7ایچ گلبرگ تھری ہجویری ہاؤس کی…
مزید پڑھ ...

مظاہرہ کرنے والے ڈاکٹروں کا دور دراز تبادلہ کر دیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کا کیا کام کہ مظاہرہ کریں، جو ڈاکٹر مظاہرہ کریں ان کا دور دراز تبادلہ کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سرکاری ہسپتالوں میں سہولتیں نہ ہونے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے ہسپتالوں میں…
مزید پڑھ ...

تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر اپنا وعدہ پورا کردیا: چودھری پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر اپنا وعدہ پورا کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سے تلہ گنگ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے حافظ عمار یاسر نے ملاقات کی، ملاقات میں وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی…
مزید پڑھ ...

سٹیٹ بینک کا مخصوص شعبوں کیلئے زرمبادلہ قوانین میں نرمی کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 مئی اور 5 جولائی کو جاری کردہ ہدایات اور زرمبادلہ کے سخت قواعد وضوابط کو مخصوص شعبوں کے لیے نرم کرنے کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے مجاز ڈیلرز کو جاری کردہ ای پی ڈی سرکلر لیٹر نمبر 20 کے تحت گاڑیوں کے…
مزید پڑھ ...