براؤزنگ زمرہ

قومی

پی ٹی آئی کا پنجاب میں لیگی اراکین سے رابطے اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگی اراکین اسمبلی سے رابطوں اور نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے کہا ہے کہ سینٹرل پنجاب سے ن لیگ کے 3 سے 4 اراکین رابطے میں ہیں، پنجاب…
مزید پڑھ ...

کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے:الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات نئی ووٹرز فہرستوں پر کرانے سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی ، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق ایم کیو ایم،…
مزید پڑھ ...

قلعہ سیف اللہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی

قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب سامنے سے آنے والی بس اور مزدا آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے کے نتیجے میں…
مزید پڑھ ...

پاکستان کو خطرہ باہر نہیں ملک کے اندر سے ہے: شیخ رشید

سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ نے 6 ارب ڈالر کمرشل اکاؤنٹ کا حوالہ دے کر فارن اکاؤنٹ ہولڈروں کو خوف زدہ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے…
مزید پڑھ ...

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کے معاملے پر 26 ستمبر 2022 کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اسحاق ڈار کی سینیٹ کی…
مزید پڑھ ...

عمران خان پر حملہ کرنیوالے ملزم کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر وزیر آباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔وزیر آباد میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظرعام پرآ گئی…
مزید پڑھ ...

اعتماد کا ووٹ: عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک دیدئیے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دئیے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے سپیکرپنجاب اسمبلی سبطین خان، سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، اسلم اقبال، محمود الرشید اور عباس علمدار کو اہم ذمہ…
مزید پڑھ ...

کراچی: بلدیاتی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم میں ڈیڈ لاک برقرار

بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم میں جاری ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکمران اتحاد کے درمیان دوسرے مشترکہ اجلاس کی تاریخ طے نہ ہو سکی۔ایم کیوایم نے بلدیاتی الیکشن سے قبل حلقہ بندیوں میں تبدیلی کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھ ...

بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم بند ہونی چاہیئے : ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم بند ہو نی چاہیئے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کا بیان پاکستان کو بدنام اور تنہا…
مزید پڑھ ...

کراچی: الیکشن کمیشن کا بلدیاتی کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا حکم

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کا حکم دے دیا۔سندھ حکومت نے کراچی شرقی، کورنگی کے ایڈمنسٹریٹرز کو تا حکم ثانی ہٹانے کا حکم دے دے ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے احکامات پر ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد کو بھی…
مزید پڑھ ...

چین میں پایا جانیوالا کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان پہنچ گیا، ماہرین صحت کی تصدیق

چین میں پائے جانے والے کورونا کے نئے ایکس بی بی ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق ہوگئی۔قومی ادارہ برائے صحت اور آغا خان یونیورسٹی کے ماہرین نے بتایا کہ جینوم سیکونسنگ سے ایکس بی بی ویرینٹ کی تصدیق کی گئی ہے، ابھی تک پاکستان میں بی ایف 7 ویرینٹ…
مزید پڑھ ...

ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کی آوٹ سورسنگ کا عمل تیز کرتے ہوئے وزیر اعظم کی ہدایت پر سول ایوی ایشن نے فریم ورک کو حتمی شکل دے دی۔پلاننگ ڈویژن کی جانب سے ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ سے متعلق ہدایت سول ایوی ایشن کو موصول ہو گئی، ایئرپورٹ…
مزید پڑھ ...