براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں 2 فوجی ہلاک، 2 حملہ آور بھی مارے گئے

نیو دہلی: بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب میں پٹھان کوٹ ائیربیس پر 5 سے 6 حملہ آوروں نے 3…
مزید پڑھ ...

حکومت نے ایئرپورٹ پر بھارتی وفد کی ضیافت کا بل پی آئی اے کے کھاتے میں ڈال دیا

لاہور: حکومت نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے وفد کے لیے ایئرپورٹ لاؤنچ پر دیئے گئے ضیافت کا 2 لاکھ 10 ہزار روپے کا بل پی آئی اے کے کھاتے میں ڈال دیا جسے ایوی ایشن نے قومی ایئرلائن سے وصول کرلیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ہمراہ…
مزید پڑھ ...

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

ماسکو: روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے ملک کی سلامتی اور…
مزید پڑھ ...

حکومت کا آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت اگلے ماہ برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہائی اسپیڈ 3 اور لائٹ ڈیزل 8.29 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت کسی قسم کا…
مزید پڑھ ...

مکمل یقین ہے 2016 دہشتگردی کےخاتمے اوریکجہتی کا سال ہوگا،آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشتگردی، جرائم اورکرپشن کا گٹھ جوڑ توڑ دینگے جب کہ مکمل یقین ہے 2016 دہشتگردی کےخاتمے اوریکجہتی کا سال ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف…
مزید پڑھ ...

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے تبلیغ شروع کردی

لاہور:  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں۔ شعیب اختر نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے، تبلیغی جماعت کے ساتھ کوہاٹ میں موجود سابق فاسٹ بولر نے لوگوں کو کچھ دیر مسجد میں…
مزید پڑھ ...

ایران کا خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائلوں کا تجربہ

تہران / نیویارک: ایران نے خلیج ہرمز میں امریکی بحری بیڑے کے قریب میزائل کا تجربہ کیا جسے امریکی عسکری قیادت نے اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج ہرمز میں تعینات امریکی بحری بیڑے کے قریب ایران نے میزائل کے…
مزید پڑھ ...

وقت کا تقاضا ہے کہ بھارت سے ازسرنو مذاکرات شروع کیے جائیں، وزیراعظم

ژوب: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کسی محاذ سے غافل نہیں جب کہ وقت کا تقاضا ہے کہ بھارت سے ازسرنو مذاکرات شروع کیے جائیں۔ بلوچستان کے ضلع ژوب میں اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 6 پیسے کمی

اسلام آباد: نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر نومبرکے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے6 پیسےکمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نومبرکے لئے بجلی کی قیمت میں کمی کی…
مزید پڑھ ...

بھارت کا سیکولر چہرہ بے نقاب، اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کا کرناٹک میں داخلہ بند

مینگلورو: بھارت کی ریاست کرناٹک کی حکومت نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق منگلورو سٹی پولیس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ذاکرنائیک پابندی کے دوران منگلورو شہر میں داخل…
مزید پڑھ ...

کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم کا قائم علی شاہ کو دوٹوک جواب

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ پر واضح کر دیا ہے کہ کراچی آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور رینجرز کے اختیارات برقرار رہیں گے۔ رینجرز اختیارات کے حوالے سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ سید…
مزید پڑھ ...

یاسر ڈوپنگ کیس، شعیب اختر نے ذمہ دار پی سی بی کو قرار دیدیا

لاہور: شعیب اختر نے یاسر شاہ ڈوپنگ کیس کا ذمہ دار پی سی بی کو قرار دے دیا، دوسری جانب عبدالقادر نے قصوروار ہونے پر لیگ اسپنرکو تاحیات پابندی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے، رمیز راجہ نے کہا کہ اگر غلطی سے ممنوعہ دوا استعمال کی تو شک کا فائدہ…
مزید پڑھ ...