براؤزنگ زمرہ
صحت
کورنا سے امریکہ میں 50 ہزار سے زائد جبکہ ترکی میں 2 ہزار 491 ہلاکتیں
نیویارک (نیٹ نیوز)کورونا وائرس سے دنیا کی بڑی معیشت کے حامل امریکا میں اموات کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور ترکی میں متاثرہ افراد کی تعداد بھی ایک لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کا ریکارڈ رکھنے والی ویب سائٹ ورلڈ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا مریض کی وینٹی لیٹر پر موت کی وجہ دریافت کر لی گئی
واشنگٹن (نیٹ نیوز)کورونا مریض کی وینٹی لیٹر پر موت کیوں ہوتی ہے؟ امریکی ڈاکٹر نے وجہ دریافت کرلی ، امریکی ڈاکٹر رچرڈلیوی ٹن کا کہنا ہےکہ کورونا مریضوں میں نمونیہ کا ابتدا میں پتہ نہ چلنے سے اموات زیادہ ہورہی ہیں، کووڈ نمونیہ کی فوری تشخیص…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان می ںکورونا 237 کو نگل گیا ، 11429 متاثر
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 237 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 11429 تک جا پہنچی ہے، 237 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چینی کمپنی کی پاکستان میں کورونا ویکسین کے کلینیکل ٹیسٹ ٹرائل کی پیشکش
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ایک بڑی چینی ادویہ ساز کمپنی نے قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) اسلام آباد کو کووِڈ 19 کے لیے تیار کردہ ویکسین کا پاکستان میں کلینکل ٹرائل کرنے کی دعوت دے دی، یہ پیشکش چائنہ سائینو فارم انٹرنیشنل کارپوریشن کے جنرل منیجر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان میں کورونا سے مزید 4 جاں بحق ،تعداد 224 ہو گئی ، 10513 متاثر
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 224 ہو گئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10513 تک پہنچ گئی ہے، 224…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انسداد کورونا ویکسین،جرمنی میں انسانوں پر تجربات کی اجازت
برلن(این این آئی)جانوروں پر کیے گئے ابتدائی تجربات کامیاب ہونے کے بعد جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی قسم کے خلاف مدافعت پیدا کرنے والی ایک ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کی باقاعدہ اجازت دے دی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کیک مطابق جرمن حکام…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
گنجان آبادیوں میں مقامی منتقلی کے کیسز بہت بڑھ رہے ہیں ، مراد شاہ
کراچی (بیورو رپورٹ )وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں آج سب سے زیادہ کیسز سامنے آئے ہیں جس میں زیادہ تعداد کراچی کی ہے، اپنے ویڈیو بیان میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان میں کورونا سے مزید 5 جاں بحق ، تعداد 212 ہو گئی ، 10ہزار 72 متاثر
اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر )پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 10072 تک پہنچ گئی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کراچی(بیورو رپورٹ)ایدھی فاو¿نڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ذرائع کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، ذرائع نے بتایا کہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایک کروڑ 20 لاکھ آبادی کےلئے صرف 4 وینٹی لیٹرز
خرطوم (نیٹ نیوز )غربت و خانہ جنگی کے شکار رہنے والے ایک کروڑ 20 لاکھ آبادی والے افریقی ملک جنوبی سوڈان میں محض 4 وینٹی لیٹرز جب کہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں محض 24 بیڈ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ورزش ، کورونا سے بچاﺅ کا سب سے مو¾ثر ہتھیار
واشنگٹن (نیٹ نیوز)کورونا وائرس کوویڈ 19 کے مرض سے بچنے کے لیے سماجی دوری، گھر میں رہنے، باہر نکلنے پر دیگر افراد سے چند فٹ دور رہنے، ہاتھوں کی اچھی صفائی، ناک، منہ اور آنکھوں کو کم از کم چھونا اور زیادہ استعمال ہونے والی اشیا کو اکثر اچھی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کورونا ، پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد 192 ہو گئی ، 9219 متاثر
لاہور (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 192 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9219 تک پہنچ گئی،192 ہلاکتوں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...