براؤزنگ زمرہ

صحت

کوئٹہ ، MS فاطمہ جناح ہسپتال کورونا وائرس میں مبتلا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )فاطمہ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نور اللہ خان نے اپنے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہم…
مزید پڑھ ...

بلوچستان میں لاک ڈاﺅن کیخلاف ورزی پر قرنطینہ مراکز بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) حکومت بلوچستان نے لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق کوئٹہ میں اب تک لاک ڈاون کی خلاف ورزی…
مزید پڑھ ...

SHO تھانہ رائے ونڈ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(کرائم رپورٹر) رائے ونڈ تھانے میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیست مثبت آ گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رائے ونڈ انسپکٹر شاہ کا کورونا ٹیسٹ نتائج مثبت آئے ہیں اس سے قبل بھی کورونا کی وجہ سے سیل کیے گئے علاقوں میں…
مزید پڑھ ...

خیبر پختونخواہ کورونا وائرس کے ٹارگٹ پر ، 100 سے زائد جاں بحق

پشاور(بیورو رپورٹ ) خیبرپختونخوا کووڈ 19 کے مریضوں کی اموات کے حساب سے ملک کا پہلا صوبہ بن گیا جہاں 100 سے زائد لوگ اب تک زندگی کی بازی ہارچکے ہیں، رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 104 ہے جو ملک کے کسی بھی صوبے…
مزید پڑھ ...

وزی لینڈ کی وزیراعظم کا کورونا کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ

ولنگٹن (نیٹ نیوز )وزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ٓرڈرن نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے کا دعویٰ کردیا، نیوزی لینڈ میں سخت لاک ڈاو¿ن کے باعث کورونا کیسز کی تعداد بتدریج کم ہورہی ہے اور 27 اپریل کو نیوزی لینڈ میں صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ہے،…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 جاں بحق ، تعداد 301 ہو گئی ، 14079 مریض

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 301 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 14079 تک جا پہنچی ہے، اب تک سب سے زیادہ اموات…
مزید پڑھ ...

چین میں تعلیمی ادارے کھل گئے ، سپین میں بچوں کو باہر آنے کی اجازت

بیجنگ (نیٹ نیوز)کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چین میں 27 اپریل سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا آغاز کردیا گیا جب کہ یورپی ملک اسپین میں بھی 6 ہفتوں بعد بچوں کو باہر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ کورونا وائرس کا آغاز دسمبر 2019 میں چین سے…
مزید پڑھ ...

کوویڈ 19 کے انٹری پوائنٹس بننے والے خلیے دریافت کر لئے گئے

لندن (نیٹ نیوز )سائنسدانوں نے پہلی بار جسم کے اس مقام کی شناخت کرلی ہے جو ممکنہ طور پر سب سے پہلے نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا مرکز بنتا ہے، درحقیقت ناک کے 2 اقسام کے خلیات میں اس بیماری کے ابتدائی انٹری پوائنٹ بنتے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا سے مزید 4 جاں بحق ، تعداد 281 ہو گئی ، 13328مریض

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 281 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 13328 تک جا پہنچی ہے، اب تک سب سے زیادہ اموات…
مزید پڑھ ...

کوویڈ 19 کیخلاف چینی ویکسین ستمبر تک تیار ہونے کا عندیہ

بیجنگ / اسلام آباد (سٹاف رپورٹر /نیٹ نیوز )چین میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ دینے والی ویکسین ستمبر تک ایمرجنسی استعمال جبکہ عام افراد کے لیے اگلے سال کی ابتدا میں دستیاب ہوسکتی ہے، یہ پہلی بار ہے جب چین کے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کورونا سے مزید 13 جاں بحق ، تعداد 261 ہو گئی ، 12507 متاثر

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر )پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 261 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12507 تک جا پہنچی ہے، 261 ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں کوروناسے مزید 5 جاں بحق ، تعداد 253 ہوگئی ، 11940 متاثر

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 253 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11940 تک جا پہنچی ہے، 253 ہلاکتوں میں سے اب تک سب…
مزید پڑھ ...