براؤزنگ زمرہ
تجارتی
32 اشیا ءضروریہ کی مصنوعی قیمتوں میں اضافے کیخلاف آرڈیننس تیار
اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ضروری اشیا کے ذخیرے کی اطلاعات پر حکومت نے ذخیرہ اندوزوں اور 32 ضروری اشیا کی مصنوعی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سخت کارروائی کے لئے آرڈیننس تیار کرلیا۔جو وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر تیار کیے گئے آرڈیننس کے تحت…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ٹیکسٹائل، ماسکس اور سینیٹائزر برآمدکرنے کی اجازت
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) مشیر تجارت عبدرزاق داو¿د نے کہا ہے کہ حکومت نے ٹیکسٹائل ماسکس اور سینیٹائزر کی برآمدات کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس سلسلے میں کوئی بھی باضابطہ حکم آئندے کچھ دنوں میں جاری ہوجائے گا، عبدالرزاق داو¿د نے ڈان کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
IMF ریلیف پیکج اور شرح سود میں کمی ، ستاک مارکیٹ میں تیزی
اسلام آباد (کامرس رپورٹر) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب 38 کروڑ ڈالرز کے ریلیف پیکیج کی منظوری اور حکومت کی جانب سے شرح سود میں دو فیصد کمی کے باعث آج کاروباری ہفتے کے آخری روز آغاز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے۔ایک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کراچی ، جناح ایئرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی کورونا میں مبتلا
کراچی (کامرس رپورٹر) جناح ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان کی 8 قرض ریلیف پروگرام میں شامل
کراچی(بیورو رپورٹ) سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والے جی 20 ممالک کے اجلاس میں پاکستان کو ان ممالک میں شمار کرلیا گیا جو باضابطہ دو طرفہ قرض دہندگان کو قرضوں اور ان پر عائد سود کی ادائیگیوں میں ریلیف کے اہل ہیں۔جی 20 ممالک نے عالمی بینک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاک ڈاﺅن ، پاکستانی معیشت 1.5 فیصد تک سکڑ جائے گی ،IMF
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کورونا وائرس سے متعلقہ ’دی گریٹ لاک ڈاو¿ن‘ کے بعد پاکستان کے لئے معاشی بحران کی پیش گوئی کردی۔آئی ایم ایف نے پیش گوئی کی کہ رواں مالی سال کے دوران گزشتہ سال کے 3.3 فیصد کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سندھ میں لاک ڈاﺅن کا شیڈول
کراچی(بیورو رپورٹ ) محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفیکیشن کے تحت آج سے لاک ڈاون میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت ہوگی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پلمبر، حجام، الیکٹریشن، مکینک، زرعی مشینری…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چینی بحران، مزید 50 افراد شامل تفتیش
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قائم تحقیقاتی کمیشن پہلے 192 افراد کے خلاف تحقیقات کر رہا تھا جو بے نامی طریقے سے چینی کا کاروبار کر رہے تھے، ان میں ڈرائیور اور نائب قاصد بھی شامل تھے، اب کمیشن نے مزید 50 افراد کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انسداد ملیریا ادویات کی برآمدپر دوبارہ پابندی
اسلام آباد (کامرس رپورٹر)وزارت تجارت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا یوں ایک ہفتے کے دوران مذکورہ ادویات کی برآمدات پر پابندی لگانے، ختم کرنے اور دوبارہ لگانے کے 3 نوٹفکیشن جاری کیے جاچکے ہیں، نوٹیفکیشن کے مطابق…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 91 کروڑ ڈالر کی کمی
کراچی(نمائندہ خصوصی) ایک ماہ میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 91 کروڑ ڈالر کمی ہوگئی، زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل چوتھے ہفتے بھی کمی دیکھنے میں ا?ئی جو ایک ماہ کے دوران ایک ارب 91 کروڑ ڈالر کم ہوگئے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اوپیک کا ایک کروڑ بیرل یومیہ پیداوار کم کرنے پر اتفاق
جدہ (نیٹ نیوز )دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اور اتحادیوں یعنی اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار ایک کروڑ بیرل یومیہ کم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اوپیک پلس اجلاس میں مئی اور جون کے لیے تیل کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
توانائی سیکٹر کےلئے 3 کھرب کا بیل آﺅٹ پیکج
اسلام آباد(کامرس رپورٹر) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے خصوصی اجلاس میں شعبہ توانائی کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 3 کھرب روپے کے پیکج کی منظوری دے دی گئی تا کہ ان کے فوری واجبات کو حل کیا جاسکے اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...