براؤزنگ زمرہ

تجارتی

زمینی حقائق پرزکوٰة کا نیا نظام لانے کی تجویز

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلامی عالم اور سپریم کورٹ کے شریعہ اپیل بینچ کے سابق جج مفتی تقی عثمانی نے بالخصوص 18 ویں ترمیم کے بعد پورے نظام زکوٰةکو زمینی حقائق پر مشتمل نئے نظام سے تبدیل کر نے کی تجویز پیش کی ہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم…
مزید پڑھ ...

بھارت نے شراب پر70 فیصد کورونا ٹیکس لگا دیا

نئی دہلی (فارن ڈیسک )بھارتی دارالحکومت نئی دیلی میں عہدیداروں نے شراب کی خریداری پر 70 فیصد خصوصی ٹیکس عائد کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹیکس حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو کم کرنے کے لیے لگائے گئے 6…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے قرضے کی قسط مو¾خر کرنے کےلئے G20 کو باضابطہ درخواست دیدی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاکستان نے قرضے کی قسط مو¿خر کرنے کے لیے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے باضابطہ درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے قرضے کی قسط مو¿خر کرنے کی درخواست کورونا کی صورتحال دیکھتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی کمی ؟

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے مبینہ طور پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کی بنیاد پر مالیاتی فوائد حاصل کرنے کی چالوں کے باعث گندم کی کٹائی کے عروج کے موقع پر ملک کے بیشتر حصوں میں پیٹرولیم مصنوعات بالخصوص ہائی اسپیڈ ڈیزل…
مزید پڑھ ...

مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخی اضافہ

لاہور (کامرس رپورٹر)مرغی کے گوشت کے ریٹ پر مافیا کی فل اجارہ داری ہے، لیکن پرائس کنٹرول کمیٹیاں ، ضلعی انتظامیہ اور دیگر حکومتی ادارے خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں ، صوبائی دارلحکومت لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں تاریخ میں…
مزید پڑھ ...

پاکستان میں پٹرول پر 99.7 فیصد ٹیکس وصولی

کراچی (بیورو رپورٹ )مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت پر 99.7 فیصد ٹیکس وصول کر رہی ہے۔مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت 81 روپے 58 پیسے فی لیٹرکرنے…
مزید پڑھ ...

تاریخ میں پہلی بار PIA کو امریکہ کےلئے براہ راست پروازوں کی اجازت

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کو تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔امریکی ڈپارٹمنٹ آف ٹرانسپورٹیشن سے جاری مراسلے کے مطابق اجازت کا اطلاق 29 اپریل 2020 سے ہوگا اور…
مزید پڑھ ...

تیل کی قیمتو ںمیں مسلسل کمی

واشنگٹن (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں خام تیل کی اسٹوریج کے حوالے سے خدشات اور تیل کی مانگ میں کمی کے باعث تیل کی قیمتوں میں ایک بار بھر کمی دیکھی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی)…
مزید پڑھ ...

تیل کی قیمتوں میں کمی، مشرق وسطیٰ کی معیشت ڈانواڈول

ریاض (کامرس رپورٹر /نیٹ نیوز)عراق نے لاکھوں سرکاری ملازمین کے لیے سماجی فوائد کو کم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، سعودی عرب میں بڑے منصوبے تاخیر کا شکار ہونے کا امکان ہے، مصر اور لبنان کے خلیج میں کام کرنے والے ورکرز کی جانب سے کم ڈالرز بھیجے…
مزید پڑھ ...

دبئی سے پشاورپہنچنے والے 68 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پشاور (کامرس رپورٹر) دبئی سے پشاور پہنچنے والے 68 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔25 اپریل کو غیر ملکی ائر لائن کی 3 پروازوں کے ذریعے 684 مسافر دبئی سے پشاور پہنچے تھے جن میں سے 434 کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے۔جن افراد کے…
مزید پڑھ ...

ایشیائی ترقیاتی بینک ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دے گا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے ہونے والے مالی نقصانات کو برداشت کرنےکے لیے پاکستان کو رواں برس کے اختتام تک ایک ارب 70 کروڑ ڈالر قرض دینے پر اتفاق کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت برائے…
مزید پڑھ ...

PIA کی میلبرن کےلئے پہلی پرواز

لاہور (سپیشل رپورٹر) پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن کے لیے روانہ ہو گئی، ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر…
مزید پڑھ ...