براؤزنگ زمرہ

تجارتی

پاکستان میں اسلامی بینکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے، حفیظ شیخ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسلامی بینکاری تیزی سے فروغ پارہی ہے اور اس شعبے میں عالمی ترقی سے مطابقت رکھتی ہے۔استنبول میں اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس پر بین الاقوامی کانفرنس سے ویڈیو لنک…
مزید پڑھ ...

بیورو کریسی پٹرول قلت کی ذمہ دار ، آئل کمپنیوں کاالزام

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) آئل کمپنیوں اور ریفائنریز نے بیوروکریسی کو ملک میں پٹرول کی موجودہ قلت کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ درآمد اور مقامی پیٹرول کی پیداوار میں اضافے سے متعلق فیصلہ نہ کرنے سے موجودہ صورتحال پیدا ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھ ...

وفاقی بجٹ پر چیمبر زآف کامرس کا ردعمل

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت کے بجٹ پر ملک کے مختلف چیمبرز آف کامرس نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ایوان صنعت و تجارت نے بجٹ کو خوش آئند قرار دے دیا، کہا کہ کورونا وائرس کے باعث صنعتیں شدید مشکلات کا شکار تھیں، ریلیف…
مزید پڑھ ...

اسلام آباد میں دو کنال سے زائدمکانات پر لگژری ٹیکس

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی دارلحکومت میں 2 کنال سے 4 کنال کے مکانات پر ایک لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے جب کہ وفاقی دارالحکومت میں 5 کنال اور اس سے بڑے مکانات پر 2 لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے، اسلام آباد میں 4 کنال…
مزید پڑھ ...

موجودہ حالات میں لوگوں کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے، حفیظ شیخ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے اور اسی وجہ سے بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ کوشش کریں گے اچھے انداز میں…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ کا ریلوے سے غیر ضروری اور نااہل ملازمین کی چھانٹی کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان نے ریلوے ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ریلوے کا سسٹم کرپٹ ہوچکا ہے اس میں یا تو جانیں جاتی ہیں یا پھر خزانے کو کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس…
مزید پڑھ ...

 آئندہ مالی سال میں ٹیکس کلیکشن میں 899 ارب روپے کی کمی کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 7.5 فیصد کے ہدف سے تجاوز کرتے ہوئے کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے معاشی سرگرمیوں میں خلل اور عوامی صحت اور سماجی تحفظ نیٹ ورک پروگراموں میں بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے جی ڈی پی کے 9.4…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم بحران کی 6 آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ذمہ دار ، 4 کروڑ روپے جرمانہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں پٹرولیم کے بحران کی ذمہ داری 6 بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی) کو ٹھہرایا اور ان پر 4 کروڑ روپے کا مجموعی جرمانہ عائد کیا، رپورٹ کے مطابق اتھارٹی نے اسکر…
مزید پڑھ ...

مزید ایک کروڑ پاکستانیوں کا خط غربت سے نیچے جانے کا خدشہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) اقتصادی سروے پاکستان کے اندازے کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے اثرات سے مزید ایک کروڑ افراد کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سروے میں کہا گیا کہ کووِڈ سے پاکستان کی معیشت پر منفی اثر پڑنے کی توقع…
مزید پڑھ ...

0.2پاکستان کی شرح نمو0.2 فیصد تک سکڑنے کا امکان

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) عالمی بینک نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان کی معیشت سابقہ اندازے سے بھی بری کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی جس کے بارے میں کورونا وائرس کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے خبردار کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی اقتصادی امکانات نامی…
مزید پڑھ ...

کابینہ کی سفارشات پر پنجاب میں مختلف کاروبار کے اوقات کار میں تبدیلی

لاہور(سپیشل رپورٹر) صوبائی کابینہ کی سفارشات کی روشنی میں مختلف کاروباروں کے اوقات کار میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیکریاں اور…
مزید پڑھ ...

نجی شعبے کو پابندیوں کے بغیر لامحدود گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے نجی شعبے کو بغیر کسی حساب کتاب کی پابندیوں کے گندم درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی اس درآمد پر 60 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بھی ختم کردی ہے، رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی…
مزید پڑھ ...