براؤزنگ زمرہ

تجارتی

فنانس بل2020ء میں تکنیکی اورقانونی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی آج اخری تاریخ

اسلام آباد ( آن لائن) فنانس بل2020ء میں تکنیکی اورقانونی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی آج (جمعہ کو) آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فنانس بل 2020ئ میں تکنیکی اورقانونی بے قاعدگیوں کی نشاہدہی اورانہیں دورکرنے کیلئے دوروز قبل اشفاق تولہ کی…
مزید پڑھ ...

نارویجن ایئرکا جولائی سے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

اوسلو ( آن لائن) ناروے کی سستی ایئرلائن '' نارویجن ایئر '' نے جولائی سے اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ابتدائی طور پر 76 یورپی و مقامی روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی۔کورونا وائرس کی وبا کے باعث مالی مشکلات کا شکار نارویجن…
مزید پڑھ ...

چین اور سنگاپور مارکیٹس میں لوہے کے نرخوں میں 1 فیصد اضافہ

منیلا ( آن لائن) چین اور سنگاپور مارکیٹس میں لوہے کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ چائنی فولاد سازی کی طلب میں اضافہ اور لاک ڈائون سے اس کی ترسیل بارے خدشات ہیں۔چین کے ڈالیان کموڈٹی ایکسچینج میں لوہے کی سلاخوں کے نرخ 1 فیصد…
مزید پڑھ ...

کمزورمعیشت کے پیش نظرمکمل لاک ڈائون کی پالیسی موثرنہیں ہوسکتی’ اسد عمر

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ حکومت آئندہ ماہ سے کوروناوائرس کے تشخیصی ٹیسٹوں کی استعداد50ہزاریومیہ سے بڑھاکرایک لاکھ کرنے کے لئے تمام دستیاب وسائل استعمال کررہی ہے۔ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے…
مزید پڑھ ...

15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3اگست کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 16696انعامات کامیاب خوش نصیبوں…
مزید پڑھ ...

بجٹ کی منظوری سے قبل مختلف مارکیٹوں میں پارکنگ پلازوں کی تعمیر کیلئے فنڈز مختص کئے جائیں’ آل…

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی حتمی منظوری سے قبل مختلف مارکیٹوں میں مجوزہ پارکنگ پلازوں کی تعمیر کے منصوبے کیلئے فنڈز مختص کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کے اس دیرینہ…
مزید پڑھ ...

حکومت کاٹیکس آمدن کے اہداف میں کمی حقیقت پسندانہ اقدام ہے ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)چیئرمین ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس آمدن کے اہداف میں کمی حقیقت پسندانہ اقدام ہے ، پنجاب حکومت کی جانب سے مختلف ٹیکسز کی شرح میں کمی اور مراعات سے…
مزید پڑھ ...

3 نجی کمپنیاں پٹرول بحران کی ذمہ دار ، وزارت پٹرولیم کی رپورٹ

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)وزارت پیٹرولیم بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ میںپٹرول بحران کا ذمے دار نجی تیل کمپنیوں کو قرار دے دیا، کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ نجی تیل کمپنیاں موجودہ…
مزید پڑھ ...

شوگر ملز مالکان چینی 70 روپے کلو فروخت نہیں کر رہے ، وفاقی حکومت کی عدالت میں فریاد

اسلام آباد(کامرس رپورٹ) وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کیا کہ چینی کی ملز کے مالکان غیر تجارتی صارفین کو چینی 70 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کی شرط پر عمل نہیں کررہے اس لیے ان کے خلاف انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں مجوزہ کارروائی…
مزید پڑھ ...

صوبوں کو قبائلی علاقوں کےلئے مشترکہ طور پر 110 ارب روپے مختص کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وفاق نے صوبوں سے کہا ہے کہ وہ قومی خزانہ کمیشن (این ایف سی) کے حصص کی مناسبت سے قبائلی علاقوں کی خصوصی ترقی اور صحت کے شعبے میں بہتری کے لیے آئندہ سال اپنے اپنے بجٹ میں سے مشترکہ طور پر 110 ارب روپے مختص کریں۔اسلام…
مزید پڑھ ...

سندھ کا بجٹ 17 جون کو پیش کیا جائے گا

کراچی (بیورو رپورٹ )حکومت سندھ نے 17 جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں وزیر اعلیٰ ہاو¿س میں منعقد…
مزید پڑھ ...