براؤزنگ زمرہ

تجارتی

ملک کی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ہیں۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ اوور سیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر جولائی میں 2 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز ہو گئیں جو…
مزید پڑھ ...

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 244400کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
مزید پڑھ ...

رواں سال کے آخر تک کامیاب جوان پروگرام سے روزگار کے 50ہزار مواقع پیدا ہونگے‘ عثمان ڈار

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تقریباً مزید پانچ ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے اور توقع ہے کہ اس سال کے آخر تک 50 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔ عثمان…
مزید پڑھ ...

کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کی بے دخلی کے منصوبے پر غور

کویت سٹی (مانیٹر نگ ڈیسک )کویت سے تین لاکھ 60 ہزار تارکِ وطن مزدوروں کو ان کے آبائی ممالک میں بھیجنے کے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں کویتی حکومت اور قومی اسمبلی دونوں متفقہ طور پرطویل المیعاد اور قلیل المیعاد اقدامات پر غور کررہے…
مزید پڑھ ...

سعودی آرامکو کا پٹرول پمپوں پرایندھن کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان

ریاض ( مانیٹر نگ ڈیسک )سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو نے ماہ اگست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرامکو کے ایک بیان میں کہاگیاکہ مملکت میں پٹرول پمپوں پر گیسولین 91 آکٹین گریڈ کی قیمت 129…
مزید پڑھ ...

سونے کی قیمت 1 لاکھ 24 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگئی

لاہور (سٹاف رپورٹر) رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز میں شہر بھر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 24…
مزید پڑھ ...

مہنگائی کی نئی لہر، آٹا ، چینی ، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(جنرل رپورٹر) متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے عید الضحیٰ کے بعد نان کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 20 روپے کرنے کا عندیہ دیدیا، عہدیداران کے مطابق فائن میدے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد قیمتیں بڑھائیں گے۔میدے اور فائن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا…
مزید پڑھ ...

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی (سٹاف رپورٹر)ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300 روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 1972…
مزید پڑھ ...

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ( آن لائن) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی، جس کی وجہ ملکی سٹاک اور تیل کی پیداوار میں کمی کے باوجود نئی کورونا وائرس لہر کے باعث طلب کم ہونے کے خدشات ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 14 سینٹ (0.3 فیصد) کم…
مزید پڑھ ...

موبائل فونز کی درآمدات میں 11 ماہ کے دوران 63.17 فیصد اضافہ

اسلام آباد ( آن لائن) جاری مالی سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں63.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مئی…
مزید پڑھ ...

گیس صارفین پر104ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں تشویشناک ہے’اعظم چوہدری

لاہور(بی این پی ) چیئرمین ٹائون شپ انڈسٹریز ایسوسی ایشن لاہورا عظم چوہدری نے گیس صارفین پر کورونا کی وباء میں اضافی104ارب کا بوجھ ڈالنے کی تیاریوں اور اوگرا میں گیس کمپنیوں کی 623روپے فی ایم ایم بی ٹی یو تک گیس مہنگی کرنے کی درخواستوں کی…
مزید پڑھ ...