براؤزنگ زمرہ

تجارتی

تیزترین ٹرین سروس کامنصوبہ پوری دنیا کوحیران کردے گا ‘ شیخ رشید

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری اور ٹینڈرکے بعد آئندہ دوماہ میں مین لائن ون ( ایم ایل ون )منصوبے پرکام کاآغازکردیاجائے گا۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تیزترین ٹرین سروس…
مزید پڑھ ...

ماشاء اللہ پاکستان کا اکائونٹ خسارہ ختم:وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماشاء اللہ جولائی میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہوگیا ہے اور کرنٹ اکاؤنٹ 424 ملین ڈالر سرپلس میں چلا گیا ہے۔پیر کے روز وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستان کی معیشت درست سمت…
مزید پڑھ ...

پاکستان سیٹیزن پورٹل، ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان سیٹیزن پورٹل، ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی ،وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کو ایف بی آر کیافسران کی کارکردگی رپورٹ موصول ہوئی ، چیئر مین ایف بی آر کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ وزیر اعظم…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین 30 اگست سے دفاتر میں آئیں گے

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک )سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری شعبے میں کام کرنے والے تمام ملازمین 30 اگست کو دفاتر میں لوٹ آئیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت کے حکام نے کہا کہ سرکاری ملازمین کے کام…
مزید پڑھ ...

امریکا سے ماسٹرڈگری لینے والا بے روزگارسعودی نوجوان چائے فروش بن گیا

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ فنڈ (ھدف)نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد اس پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں امریکا کی ایک یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کرنے والے نوجوان کوکوئلہ چائے فروخت کرتے…
مزید پڑھ ...

پورٹ قاسم پر تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت جاری ہے

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)پورٹ قاسم پر تیل بردار جہازوں کی آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے اور پورٹ انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی جہاز کو نہیں روکا گیا۔پورٹ قاسم اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پورٹ پر کسی بھی آئل ٹینکر کو داخل ہونے سے روکنے کا کوئی…
مزید پڑھ ...

سال2050 تک شہروں میں رہنے والی آبادی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھ جائے گا،اقوام متحدہ

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں کہاگیاہے کہ اس وقت دنیا کی 55 فیصد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے جبکہ 1960 میں دنیا کی صرف 34 فیصد آبادی شہروں میں قیام پذیر تھی۔سال 2050 تک شہروں میں رہنے والی عالمی آبادی کا تناسب…
مزید پڑھ ...

ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 14.4فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)جولائی 2020 کے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 14.4 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے آغاز پر جولائی 2020 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 1.272 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ جولائی 2019میں…
مزید پڑھ ...

چین 3400 ارب ڈالر زرمبادلہ رکھنے والا دنیا کا پہلا ملک

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک)زرمبادلہ کے مضبوط ذخائر کسی بھی ملک کے معاشی طور پر مستحکم ہونے کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت دنیا بھر میں چین 3400ارب ڈالر کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ زرمبادلہ رکھنے والا ملک ہے ۔آئی ایم ایف کے اعداد وشمار کے مطابق…
مزید پڑھ ...

مالی سال2019-20اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد رہا

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک) مالی سال2019-20کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کا منافع 900 بلین روپے سے زائد پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک نے اپنے نقدذخائر بڑھانے اور مالی خودمختاری کو یقینی بنانے کے لیے منافع کا ایک تہائی اپنے پاس رکھنے کی کوشش کی مگر اس کوشش کو…
مزید پڑھ ...

ایپل کی جانب سے امریکی حکومت کیلئے خفیہ آئی پوڈ بنائے جانے کا انکشاف

واشنگٹن(مانیٹر نگ ڈیسک) امریکا کی معروف کمپنی ایپل کے ایک سابق ملازم نے دعوی کیا ہے کہ اپیل نے امریکی حکومت کے لیے ایک خفیہ آئی پوڈ تیار کیا تھا۔آئی پوڈ وائی فائی سے منسلک ہونے والا ڈیجیٹل میوزک پلیئر ہے، جسے ایپل نے ابتدائی طور 2001 میں…
مزید پڑھ ...

سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دے دی، پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ریلوے کی تنظیم نو کیلئے چار ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کی ۔ دور ان سماعت عدالت نے ریلوے کی…
مزید پڑھ ...