براؤزنگ زمرہ

تجارتی

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال،تربیلا میں پانی کی سطح 1548فٹ تک پہنچ گئی

لاہور( کامرس ڈیسک)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 183200کیوسک اور اخرج 139500کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے…
مزید پڑھ ...

کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرض کیلئے56ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہوئی ہیں‘ عثمان ڈار

لاہور( کامرس ڈیسک)نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعثمان ڈارنے نوجوانوں پر زوردیاہے کہ وہ وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع کی گئی یوتھ انٹرپرینیور سکیم کے تحت قرضوں کیلئے درخواستیں جمع کرائیں۔ایک بیان میں…
مزید پڑھ ...

پنجاب میں عاشورہ محرم پر لاہور سمیت 7شہروںمیں موبائل فون سروس معطل رہے گی

لاہور(کامرس ڈیسک)پنجاب کے بڑے شہروں میں عاشورہ محرم پر موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ نے 7 شہروں کے موبائل سروس معطلی کے لیے اوقات کار طلب کر لیے ہیں جس کا جلد حتمی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھ ...

شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہونے لگا، مختلف ٹرینیں پونے 2سے 13 گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔محکمہ ریلوے کے…
مزید پڑھ ...

حماس کے ساتھ تعلقات کے نتیجے میں ترکی عالمی سطح پر تنہا ہو جائے گا، امریکا

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک )ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے پولیٹ بیورو اسماعیل ھنیہ سمیت جماعت کی قیادت سے ملاقات پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان…
مزید پڑھ ...

ہم اپنے حقوق کا تحفظ کریں گے،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (مانیٹر نگ ڈیسک ) جرمنی نے مشرقی بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی تلاش کے ترک اقدام کے بعد پیدا ہونیوالے تنازع کو سیاسی طریقے سے حل کرنے پر زور دیا ہے اورکہاہے کہ یونان اور ترکی کے درمیان کشیدگی کو فوجی طریقے سے حل کرناپاگل پن…
مزید پڑھ ...

اسرائیل نے غزہ کو صرف ایندھن کی سپلائی کی اجازت دی ہے، قطری سفیر

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹر نگ ڈیسک) فلسطین میں قطر کے سفیر محمد العمادی نے غزہ کی حکمران حماس کو ناکہ بندی میں آسانی پیدا کرنے کے معاہدے کے بارے میں آگاہ کیاہے اور حماس کی قیادت کو بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام سے حماس میں رقم کے داخلے پر تبادلہ…
مزید پڑھ ...

ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا

ممبئی(سپو ر ٹس ڈیسک)ایک اور بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ نے کااعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بڑی اسپانسر کمپنی نے آئی پی ایل کا ساتھ چھوڑ دیا، یہ ریٹیل گروپ تشکیل نو کے مرحلے سے گزررہا ہے، اس لیے وہ لیگ کی مرکزی…
مزید پڑھ ...

زراعت کی ترقی کیلئے چین سمیت دیگر کامیاب ممالک کو سٹڈی کیا جارہا ہے ‘ ملک نعمان لنگڑیال

لاہور( مانیٹر نگ ڈیسک )صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال سے پارلیمانی سیکرٹری زراعت لالہ طاہر رندھاوا نے تین کلب روڈ جی او آر ون میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر زراعت کی ترقی کیلئے جاری مختلف منصوبوں،کپاس سمیت دیگر اجناس کی پیداوار میں…
مزید پڑھ ...

انکم ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر اعدادوشمار جاری کئے جائیں‘ آل پاکستان…

لاہور/سیالکوٹ/فیصل آباد/ گوجرانوالہ( مانیٹر نگ ڈیسک )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ زیر التواء انکم ٹیکس ریفنڈز کے اجراء کے حوالے سے روززانہ کی بنیاد پر اعدادوشمار جاری کئے جائیں تاکہ عملی…
مزید پڑھ ...

بلوچستان کے ٹیکس دہندگان کے کیسز کراچی منتقلی پر ٹیکس بارز سراپا احتجاج

لاہور/کوئٹہ( مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان ٹیکس بار اور بلوچستان ٹیکس بار نے بلوچستان کے ٹیکس دہندگان کے کیسز کو کراچی منتقلی پر احتجاج کرتے ہوئے فیڈریل بورڈ آف ریو کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرنے کے لئے خط لکھ دیا ، ٹیکس بارز کے عہدیداروںنے کہا ہے…
مزید پڑھ ...