براؤزنگ زمرہ

تجارتی

پنجاب میں ٹیکس سپیس موجود ہے جسے پُر کرنے کی ضرورت ہے ‘ چیئرمین پی آر اے

لاہور( کامرس ڈیسک) چیئرمین پنجاب ریو نیو اتھارٹی زین العابدین نے کہا ہے کہ قوی امید ہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے مشکل صورتحال کے باوجود رواں سال کا ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کر لیں گے ، دوماہ میں 17.5ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی ہے ، ٹیکس سپیس…
مزید پڑھ ...

سعودی عرب میں دنیا کے مہنگے ترین چاول کی کاشت کاری کے تصویری مناظر

ریاض (مانیٹر نگ ڈیسک)سعودی عرب کی مشرقی گورنری الاحسا میں نہ صرف مملکت بلکہ پوری دنیا کے مہنگے ترین چاول کاشت کیے جاتے ہیں۔ الاحسا میں ان دنوں چاول کی فصل کی کاشت کا موسم ہے اور کسان پو پھوٹنے کے ساتھ ہی کھیتوں کو چل دیتے اور سورج کی تمازت…
مزید پڑھ ...

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں ریو نیو ہدف سے 42ارب فاضل حاصل کئے

لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے2ماہ میں ہدف سے زیادہ ٹیکس ریونیو حاصل کیا۔ایف بی آرنے جولائی اور اگست کی حاصل کردہ ریونیو کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کے مطابق پہلے2ماہ کے مقرر ہ ہدف551 کے مقابلے میں593 ارب…
مزید پڑھ ...

نوٹسز کاکلچر ٹیکس نیٹ کے وسیع ہونے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہےپاکستان ٹیکس بار

کراچی/لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس بار اور ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب ریو نیو اتھارٹی میں اپیل کے فیصلے تک ٹیکس وصولی کو روکنے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹسز کاکلچر ٹیکس نیٹ…
مزید پڑھ ...

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرنے پر حکومت سے اظہار تشکر

لاہور( این این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مشکل حالات میں عوام او ر تاجر مزید کسی بوجھ کے متحمل نہیں ہوسکتے…
مزید پڑھ ...

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا

لاہور( این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ۔ آگاہی مہم کے دوران ورکشاپس کا اہتمام کیا جائے گا جس میں حال ہی میں فنانس ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے ود ہولڈنگ ٹیکس ریجیم میں تبدیلیوں کے حوالے…
مزید پڑھ ...

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ 15ستمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15ستمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش…
مزید پڑھ ...

ن لیگ نے 7سے 8فیصد کی شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوںاختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اپنے دورمیں 7سے 8فیصد شرح سے 14ارب ڈالر کے مہنگے کمرشل قرضے لئے جس کا خمیازہ آج پوری قوم بھگت رہی ہے…
مزید پڑھ ...

کرونا وائرس،سعودی عرب کی جون میں تیل برآمدات میں 55فی صد کمی

ریاض (کامرس ڈیسک )سعودی عرب کی جون میں گذشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں تیل کی برآمدات میں 55فی صد کمی واقع ہوئی ہے۔ اس طرح سعودی آرامکو کو جون 2019 کے مقابلے میں تیل سے حاصل ہونے والی آمدن میں 8 ارب 70 کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا…
مزید پڑھ ...

چائنہ اور پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے،دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں ،…

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہاہے کہ چائنہ اور پاکستان نے ایک اور کامیابی حاصل کی ہے،دونوں ممالک پرائیویٹ سیکٹر کو بھی سپورٹ کررہے ہیں ،ہم نجی سیکٹرز کو بھی پاکستان اور چین کی شراکت داری میں حصہ دار…
مزید پڑھ ...