براؤزنگ زمرہ

تجارتی

موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرما میں گیس کی کمی کا مسئلہ پیدا ہوگا،اگر ماضی میں طویل المعیاد پالیسی سازی کا عمل ہوجاتا ہے تو موجودہ ادوار میں صنعتیں مشکلات سے دوچار نہیں ہوتیں،سردیوں میں گیس کے بحران کے…
مزید پڑھ ...

کارپٹ ایسوسی ایشن کیلئے سینئر وائس چیئرمین نارتھ ،وائس چیئرمین سائوتھ سرکل کے انتخاب کیلئے پولنگ آج…

لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 کیلئے سینئر وائس چیئرمین نارتھ اور وائس چیئرمین سائوتھ سرکل کیلئے پولنگ آج ( جمعرات) کو ہو گی۔ایگزیکٹوکمیٹی نے ٹریڈ آرگنائز یشن رولز کے تحت…
مزید پڑھ ...

پنجاب حکومت کی کاروبار کے فروغ کیلئے قرض سکیم کا آغاز رواں ماہ ہوگا

لاہور( کامرس ڈیسک)پنجاب حکومت کی کاروبار کے فروغ کے لئے قرض سکیم کا آغاز رواں ماہ ہوگا جس کیلئے قواعد و ضوابط اور خدو خال کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ حکومت اس سکیم کے تحت 30ارب روپے سے زائد تقسیم کرے گی ۔ قرض کے خواہشمند دو ہزار روپے پراسیسنگ…
مزید پڑھ ...

قرضوں کی سکیم میںلاک ڈائون سے متاثر ہ تاجروں کیلئے خصوصی کوٹہ مختص کیا جائے ‘ آل پاکستان انجمن…

لاہور/سیالکوٹ/فیصل آباد/گوجرانوالہ(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران نے پنجاب حکومت کی جانب سے روزگار کے فروغ کیلئے 30ارب روپے سے زائد قرضوں کی فراہمی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈائون سے متاثر ہونے والے…
مزید پڑھ ...

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 276900کیوسک اور اخرج276900 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
مزید پڑھ ...

برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے165روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سے114روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت1روپے اضافے سے127روپے فی درجن رہی۔
مزید پڑھ ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی بہترین مارکیٹ قرار

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر ایشیاء کی بہترین اسٹاک مارکیٹ کا اعزاز حاصل کرلیاہے۔نیویارک میں قائم ریسرچ فرم مارکیٹ کرنٹس ویلتھ نیٹ کے مطابق 2020 میں ایشیاء میں سب سے بہتر کارکردگی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی رہی۔…
مزید پڑھ ...

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( کامرس ڈیسک )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 166500کیوسک اور اخرج 165900کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے…
مزید پڑھ ...

برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے157روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے108روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے126روپے فی درجن ہو گئی ۔
مزید پڑھ ...

ادارے نو ٹس لیں قومی شاہراہوں پر95فیصد کانٹے کیوں بند ہیں؟‘ گڈزٹرانسپورٹرز

لاہور( کامرس ڈیسک )پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنمامحمداویس چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ادارے نو ٹس لیں قومی شاہراہوں پر95فیصد کانٹے کیوں بند ہیں؟،اگر موثر مانیٹرنگ ہو تو کوئی وجہ نہیں کہ اوورلوڈنگ کا جن قابو نہ کیا جا…
مزید پڑھ ...

کارپٹ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین نارتھ ، وائس چیئرمین سائوتھ سرکل کیلئے پولنگ 10ستمبر کو ہو…

کراچی /لاہور(کامرس ڈیسک) پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 میںسینئر وائس چیئرمین نارتھ سرکل اور وائس چیئرمین سائوتھ سرکل کے انتخاب کے لئے پولنگ 10ستمبر کو ہو گی ۔ایگزیکٹوکمیٹی نے ٹریڈ آرگنائز…
مزید پڑھ ...