براؤزنگ زمرہ

تجارتی

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید9روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے209روپے،زندہ برائلرمرغی 6روپے اضافے سے 144روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈے مزید ایک روپے مہنگے ہو کر136روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھ ...

دوغلی پالیسی قبو ل نہیں، ہمارے مطالبات تسلیم کئے جائیں‘گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈو یژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ وزیر اعظم اورعدلیہ سے اپیل ہے کہ اربوں روپے سے تعمیر ہونے والی شاہراہوں کی تعمیر کے حوالے سے رپورٹ طلب کی جائے،ایکسل لوڈ لمٹ…
مزید پڑھ ...

ایف بی آر نے حدود کادائرہ تبدیل کر کے ٹیکس دہندگان کو مشکلات میں ڈال دیا‘ عامر قدیر

لاہور( کامرس ڈیسک)چیئرمین ریونیو ایڈوائزر ایسوسی ایشن عامر قدیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس فائلنگ کے دنوں میں ایسا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس سے پیچیدگیاں پیدا ہو گئی ہیں ، حدود کا دائرہ تبدیل کر کے ٹیکس دہندگان کو مشکلات میں…
مزید پڑھ ...

ڈی جی فرانزک ایجنسی نے فنڈز طلب کیے نہ ہی مسئلہ سے آ گاہ کیا گیا ‘ محکمہ خزانہ

لاہور( کامرس ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل فرانزک ایجنسی نے محکمہ خزانہ سے فنڈز طلب کیے اورنہ ہی محکمہ خزانہ کو فرانزک ایجنسی کی جانب سے مسئلہ سے آ گاہ کیا گیا ۔ ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ خزانہ نے…
مزید پڑھ ...

نوجوانوں کو سمت دکھانے کیلئے چین ، جنوبی کوریا اورجاپان کی پالیسیوں کو سٹڈی کیا جائے ‘ پرویز حنیف

لاہور( کامرس ڈیسک)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے حکومت پر زور دیاہے کہ نوجوانوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے باضابطہ قومی پالیسی مرتب کی جائے ،نوجوانوںپر بغیر کسی ہچکچاہٹ کے سرمایہ کاری کی جائے اورآنے والے چند سالوں…
مزید پڑھ ...

سید امین الحق کا یو فون اور پی ٹی ی ایل کی کارکردگی پر شدید عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکشن سید امین الحق نے یو فون اور پی ٹی ی ایل کی کارکردگی پر شدید عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ ادارے نے جیسا ہے جہاں کی بنیاد پر سمجھوتہ کرلیا…
مزید پڑھ ...

حکومت کانیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،3 ماہ سے 5 سال کی مدت تک کے سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پرکشش منافع ملے گا۔حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سرمایہ کاری سکیم کیلئے قوانین…
مزید پڑھ ...

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے اضافے، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے204روپے، ز ندہ برائلر مرغی 5روپے اضافے سے141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے130روپے فی درجن رہی۔
مزید پڑھ ...

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور( این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 134500کیوسک اور اخرج134000 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ…
مزید پڑھ ...

لاہور ٹیکس بار کے انتخابات کل کو ہوں گے ،صدر کیلئے علی احسن رانا اور جمیل اختر بیگ کے درمیان مقابلہ…

لاہور( این این آئی)لاہور ٹیکس بار کے انتخابات کیلئے چیئرمین الیکشن کمیشن پیرزادہ مامون الرشید نے کہا ہے کہ کل( ہفتہ) کو حکومتی ایس او پیز کے تحت انتخابات کا انعقاد کرایا جائے گا ،لاہور ٹیکس بار کے انتخابات میں5400سے زائد ووٹرز اپنے رائے حق…
مزید پڑھ ...

تاجروں کا آگ سے ہونے والا نقصان پورا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے رہے ہیں‘گورنر پنجاب

سرگودھا(این این آئی)گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا کہ تاجروں کا آگ سے ہونے والا نقصان پورا کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائے رہے ہیں۔ضلعی انتظامیہ اور مرکزی انجمن آتشزدگی سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگا رہی ہیں۔زرائع کے مطابق صوبائی وزیر…
مزید پڑھ ...

ماضی کے حکمرانوںنے اپنی اورحواریوں کی ترقی کو ملکی ترقی کا پیمانہ سمجھا ہوا تھا ‘ ہمایوں اختر خان

اسلام آباد( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ ملک کا نظام آئین و قانون کی بجائے ان کی مرضی کے مطابق چلے جو اب نا ممکن ہے ، ماضی کی…
مزید پڑھ ...