براؤزنگ زمرہ
تجارتی
پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان
اسلام آباد : پاکستان میں پندرہ اور سولہ جون کی درمیانی شب بارہ بجے سے پٹرول کی قیمت میں کم و بیش 10روپے لٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 30روپے لٹر اضافے کی تجویز ہے۔ 27مئی 2022ء کو حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں تیس تیس روپے فی لٹر اضافہ کیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روپے کی بے قدری، ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 205 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا
لاہور: ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا، انٹر بینک میں مزید ایک روپیہ 64 پیسے مہنگا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالرایک روپیہ 64 پیسے مہنگا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بجلی کی قیمت میں تقریباً 4 روپے فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈالر کی پھر اونچی اڑان،سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان
لاہور : انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 65 پیسے اضافہ ہونے کے بعد 204 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر منفی رجحان کا سامنا ہے، 500 سے زائد پوائنٹس…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
روپے کی بے قدری،ڈالر میں ایک روپے 73 پیسے کا بڑا اضافہ
لاہور : ملک میں روپے کی بے قدری جاری ہے، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 73 پیسے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 73 پیسے اضافہ کے بعد 202 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ اضافہ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ملک بھر کے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
لاہور:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور جھٹکا، لاہور میں گھی مزید 24 روپے کلو مہنگا
لاہور : لاہورمیں درجہ اول گھی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، مختلف برابڈز اور کمپنیوں کی جانب سے درجہ اول گھی کی قیمتوں میں 24 روپے کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق درجہ اول کا گھی ہول سیل میں 20 روپے اضافے سے 566 روپے فی کلوگرام…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انٹربینک میں ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا، ڈبل سنچری تاحال برقرار
لاہور : انٹربینک میں امریکی ڈالر2 روپے 23 پیسے سستا ہوگیا، لیکن امریکی کرنسی کی ڈبل سنچری تاحال برقرار ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 61 پیسے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ڈالر کی پھر اونچی اڑان، انٹر بینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ہو نے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سخت فیصلوں کے بعد ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی نسبت روپیہ تگڑا
کراچی: حکومت کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں کمی واقع ہوئی، اور تمام کرنسیوں کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا۔ ہفتہ وار کرنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے سخت فیصلوں کے بعد جہاں گزشتہ ہفتے ڈالر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان
کراچی : کچھ دنوں کی کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہو گیا، جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان دیکھا جا رہاہے۔کاروبا کے دن کا آغاز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے سے ہوا جس کے بعد امریکی کرنسی 197 روپے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا، سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
کراچی : انٹر بینک میں ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر میں مزید بہتری کا عمل جاری ہے، انٹر بینک میں آج ڈالر 66 پیسے سستا ہو کر 197 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آرہی ہے،…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...