براؤزنگ زمرہ

تجارتی

نان فائلرز کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر میں گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لیے گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100فیصد بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر اور دیگر حکام…
مزید پڑھ ...

گیس کی طلب کو پورا کرنے کیلئے ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد : ملک میں گیس کی طلب کو پورا کرنے کے لئے آئندہ ماہ 4 ایل این جی کارگو درآمد کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔گیس کی بڑھتی ہوئی ڈمانڈ سے پریشان حکومت اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ضرورت کو پورا کرنے کی خاطر فوری طور پر 4 این جی…
مزید پڑھ ...

بجلی مزید 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی، بجلی کی قیمتوں میں7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافہ متوقع ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے…
مزید پڑھ ...

روس سے آلو کے بدلے گندم درآمد کرنے کی تجویز

کراچی: آلو کے بدلے روس سے گندم درآمد کرنے کی تجویز پر وفاقی وزارت تجارت نے ٹی سی پی کو جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔پی ایف وی اے کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق امسال پاکستان میں آلو کی بمپر کراپ ہوئی ہے اور 7.5 ملین ٹن آلو کی پیداوار میں…
مزید پڑھ ...

روپے کےمقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی،208 روپے 25 پیسے تک جا پہنچا

لاہور: روپے کےمقابلے میں ڈالر کی پیش قدمی جاری ہے اور امریکی کرنسی 208 روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا، امریکی کرنسی 208 کی سطح بھی عبور…
مزید پڑھ ...

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:ڈالر کی طرح ملک میں سونے کے دام بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو ایک امریکی ڈالر 207 روپے 67 پیسے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا ہے اسی طرح ملک میں سونے کی بھاو¿ بھی نئی تاریخ رقم کررہے ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس…
مزید پڑھ ...

تنخواہ دار طبقے کو بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور

اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف کے نسخے پر عمل کرتے ہوئے تنخواہ دار طبقے کو حالیہ بجٹ میں دیا گیا انکم ٹیکس ریلیف کم کرنے پر غور کررہی ہے حالیہ بجٹ میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے ماہانہ آمدن پر عائد ٹیکس پر کم کرنے کی ٹجویز دی تھی جس…
مزید پڑھ ...

نئی الیکٹرک گاڑی جسے ایک ہفتے تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

2 پہیے والی موٹر سائیکل چلانا پسند نہیں بلکہ گاڑی لینا چاہتے ہیں؟اگر ہاں تو مائیکرو لینو نامی گاڑی ضرور پسند آئے گی جو موٹرسائیکل اور گاڑی کا امتزاج ہے۔سوئٹزر لینڈ کی ایک کمپنی مائیکرو موبیلٹی کی تیار کردہ اس چھوٹے سائز کی الیکٹرک گاڑی کو…
مزید پڑھ ...

امریکی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں بھی زبردستی تیزی

لاہور:روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ دیکھا گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہوگیا، امیریکی کرنسی مہنگی ہونے کے بعد 206 روپے 90 پیسے پر فروخت ہورہی ہے،…
مزید پڑھ ...

حکومت نے عوام پر ایک بارپھرپٹرول بم گرادیا‘قیمتوں میں بڑااضافہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جس کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری حکومت کو ارسال کردی…
مزید پڑھ ...

انٹربینک میں ڈالر تاریخی بلندی پر، 84 پیسے اضافے کے بعد 206 روپے کا ہو گیا

لاہور : ڈالر قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 206 روپے پر پہنچ گئی، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں…
مزید پڑھ ...