براؤزنگ زمرہ

تجارتی

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام، ایک ماہ میں 6.34 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد:حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی، ایک ماہ میں مہنگائی میں 6.34 فیصد کا بڑا اضافہ ہوا، جون میں شہروں میں مہنگائی 6.19 فیصد اور دیہات میں 6.57 فیصد بڑھی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں آلو کی قیمت میں 36.64،…
مزید پڑھ ...

رواں مالی سال روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 47 روپے تک اضافہ ریکارڈ

کراچی: مالی سال 2022 کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 47 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔مالی سال 2022 میں ڈالر نے روپے کو روند ڈالا، ایک سال کے دوران انٹربینک میں ڈالر 30 فیصد یعنی 47 روپے 31 پیسے مہنگا ہوا۔ 30 جون 2022 کو انٹربینک…
مزید پڑھ ...

بڑھتی مہنگائی کا اثر، موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ملک میں بڑھتی مہنگائی کے بعد ہنڈا نے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے۔ہنڈٓا کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کے مطابق سی ڈی 70 پانچ ہزار اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 6 ہزار 5 سو…
مزید پڑھ ...

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہوئی ہے۔ڈالر کی قیمت میں 87 پیسے کمی ہونے کے بعد امریکی کرنسی 204 روپے 25 پیسے پر فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب اوپن…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے رواں مالی سال کے 11 ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالر سے زائد قرضہ لیا

اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کے گیارہ ماہ میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا ہے جو مقررہ ہدف سے 47 کروڑ ڈالر کم ہے۔وزارت اقتصادی امور نے بیرونی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانڈز کے اجراء سے 2 ارب…
مزید پڑھ ...

روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی، امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی : مسلسل گراوٹ کا شکار رہنے کے بعد روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی ہے، انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔انٹر بینک میں ایک روپے 87 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 205 روپے کا ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں…
مزید پڑھ ...

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کی دوبارہ واپسی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں…
مزید پڑھ ...

آئی ایم ایف معاہدہ، میمورنڈم آف اکنامک پالیسی کا مسودہ موصول

لاہور: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب سے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی کا مسودہ موصول ہوگیا ہے۔آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی کا معاملہ، وزیر خزانہ…
مزید پڑھ ...

ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ

کراچی: ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا، ایل پی جی ایسوسی ایشن نے حکومت سے مصنوعی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی، ایل پی جی 200 روپے کلو کے بجائے اب 210 روپے فی…
مزید پڑھ ...

بجلی 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرادی، 7 روپے 90 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا رکھی تھی، اضافہ مئی کی ماہانہ…
مزید پڑھ ...

ایک لاکھ روپےتک ماہانہ تنخواہ والوں پر ٹیکس نہ لگانے کی تجویز واپس

تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی انکم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں جس میں 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے جب کہ ایک لاکھ روپے تک تنخواہ والوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز واپس لے لی گئی ہے۔بجٹ دستاویز کےمطابق ایک لاکھ روپے…
مزید پڑھ ...

اسٹیٹ بینک اور نجی بینکوں نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔اسٹیٹ بنک نے وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسٹیٹ بنک کیطرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کردی۔چار نجی بنکوں نے بھی شرعی عدالت فیصلہ…
مزید پڑھ ...