Latest National, International, Sports & Business News

پی ٹی آئی سال کا وقت لینے کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرا سکی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ پی ٹی آئی ایک سال کا وقت لینے کے باوجود انٹراپارٹی انتخابات نہیں کرا سکی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…

صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں انقلاب لانے کا تہیہ کر لیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی مشیر صحت اظہر محمود کیانی نے ملاقات کی جس میں صحت کے شعبے میں اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران مشیر صحت…

اقتدار کی جنگ پھیلتے پھیلتے جنگل کی آگ بن چکی ہے: خواجہ سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدار، اختیار اور وسائل پر گرفت کی دہائیوں پر محیط جنگ پھیلتے پھیلتے اب جنگل کی آگ بن چکی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں خواجہ سعدرفیق کا…

اتحاد و اتفاق سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں:محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ اتحاد اور اتفاق سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پر عزم ہیں۔وزیر داخلہ نے ضلع خیبر کی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ایف سی اور پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش…

نئے ٹیکسز کا اطلاق، گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ

فنانس بل2024 کے تحت نئے ٹیکسز کا آج سے اطلاق ہو گیا۔مقامی تیار گاڑیوں پر ٹیکس ریٹ میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے، فکسڈ ٹیکس کی بجائے مالیت کے لحاظ سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔850 سی سی تک گاڑی کی قیمت پر فکسڈ ٹیکس 10 ہزار کے بجائے اعشاریہ5 فیصد…

پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حقدار سمجھا جائے: خالد مقبول

رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی قومیتوں کو برابر کا حق دار سمجھا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 50 سال ہم پر ظلم کیا گیا، جاگیردارانہ نظام سندھ…

عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف تھانہ سنگجانی اور آئی 9 میں درج مقدمات کی سماعت 8 جولائی کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا…

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سپیکر کا ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد سپیکر ملک محمد احمد خان نے ایتھکس کمیٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ اسمبلی کا ماحول بہتر بنانے کیلئے ایتھکس کمیٹی بنا رہے…

پی ٹی آئی 2سال تک امریکا مخالف جھوٹا بیانیہ پیش کرتی رہی ہے : بیرسٹر عقیل

رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے امریکا میں پاکستان مخالف قرارداد منظور کرانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، پی ٹی آئی 2 سال تک امریکہ مخالف جھوٹا بیانیہ پیش کرتی رہی ہے ۔اسلام آباد میں لیگی رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز…

مریم نواز کے اقدامات نظر آرہے، اپوزیشن ملک کو آگے بڑھنے دے: پنجاب حکومت

صوبائی وزراء عظمیٰ بخاری اور بلال یاسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات نظر آ رہے ہیں، اپوزیشن بس کردے ،ملک کو آگے بڑھنے دے۔لاہور میں صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ہمراہ مشترکہ…

آئی ایم ایف کا پھرڈومور کا مطالبہ، بجلی،گیس کی قیمتوں میں اضافے کا خواہشمند

وفاقی بجٹ 2024-25 کی منظوری کیساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پھر ڈومور کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف 10 جولائی سے قبل بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ چاہتا ہے اور عالمی مالیاتی فنڈ کی جانب سے مطالبہ…

عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کیلیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز جاری کردیے

عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز (معیاری آپریٹنگ طریقہ کار) جاری کردیے۔عدلیہ میں مداخلت پر لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ سنادیا۔ جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کرتے ہوئے…