3حلقوں میں دھاندلی کیس: کامیاب لیگی امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب
اسلام آباد کے 3 حلقوں میں مبینہ دھاندلی کے خلاف کیس میں الیکشن ٹریبونل نے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدواروں سے دوبارہ بیان حلفی طلب کر لیے۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پی ٹی آئی امیدواروں کی پٹیشنز پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس طارق محمود…