Latest National, International, Sports & Business News

ماریہ شراپوا آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

سابق ورلڈ چیمپئن روس کی ماریہ شراپوا آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

میلبورنز) سیزن کے پہلے گرینڈ سلیم میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں۔ ویمنز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں روس کی سٹار کھلاڑی ماریہ شراپوا نے اطالوی حریف (Karin Knapp) کو شکست دی۔ ماریہ شراپوا کی فتح کا اسکور چھ تین، چار چھ اور دس آٹھ رہا۔

تبصرے بند ہیں.