ریاض:
سعودی عرب میں مختلف سرکاری و نجی اداروں میں عیدالاضحیٰ کی 9 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
سعودی مونیٹری اتھارٹی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 17 اگست سے شروع ہوں گی اور 26 اگست کو ختم ہوں گی جب کہ تعطیلات کا اطلاق اسٹاک ایکس چینج، انشورنس کمپنیوں، بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں پر ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.