اقتصادی راہداری؛ مقامی سرمایہ کاروں کو غیر ملکیوں جیسی مراعات کی یقین دہانی

لاہور: 

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ (بی اوآئی) پاکستان ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ساتھ ساتھ مقامی سرمایہ کاروں کو بھی تحفظ فراہم کریں گے، سرمایہ کاری میں اضافے کیلیے ایسے اقدامات کر رہے ہیں جس سے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار تجارتی ماحول فراہم جا سکے اور سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل حل کیے جا سکیں

تبصرے بند ہیں.