Latest National, International, Sports & Business News

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا

کارڈف ( ) انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا ۔ انگلش اور بھارتی ٹیم کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کارڈف میں کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا ۔ سیریز کا پہلا میچ شدید بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا ۔ پانچ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں انگلینڈ نے بھارت کو 1-3 سے ٹھکانے لگایا تھا جبکہ ایک میچ ڈرا رہا ۔

تبصرے بند ہیں.