سری لنکن سکواڈ نے اپنی ٹیم کو مضبوط بنانے کیلئے آف سپنر سوراج رندیو کو سکواڈ میں شامل کیا ہے
کولمبو ( ) پاکستان نے اپنے ون ڈے سکواڈ کو بہتر بنانے کے لیے فاسٹ باؤلر محمد عرفان کو بلوا لیا ہے ۔ قومی کپتان مصباح الحق جو ایک سو چھیالیس ون ڈیز میں ابھی تک ایک بھی سنچری نہیں بنا سکے ، سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پر امید ہیں تو دوسری جانب لنکن ٹیم نے آف سپنر سوارج رندیو کو ون ڈے سکواڈ میں شامل کر لیا ہے ۔ –
تبصرے بند ہیں.