Latest National, International, Sports & Business News

رواں مالی سال چینی کی برآمد میں کمی رہی

جولائی سے اپریل تک ستائیس فیصد سے زائد کی کمی ہوئی ۔

اسلام آباد: () وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال چینی کی برآمد پانچ لاکھ چونسٹھ ہزار ٹن رہی۔ پچھلے سال اِسی عرصے میں سات لاکھ ستاسی ہزار ٹن چینی دیگر ممالک بھیجی گئی تھی۔ رواں مالی سال چینی کی برآمد سے ملک کو چوبیس کروڑ تراسی لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔ –

تبصرے بند ہیں.