Latest National, International, Sports & Business News

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان

ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ آسٹریلین ڈالر کا ریٹ بڑھ گیا۔ کراچی میں اتار چڑھاو دیکھا گیا۔

کراچی:) ٹوکیو میں مورگن اسٹینلے ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ تین فیصد بڑھ گیا۔ جبکہ ٹپکس انڈیکس میں اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ ہوا۔ آسٹریلیوی ڈالر کی قدر اعشاریہ سات فیصد تک بڑھ گئی۔ کراچی میں ابتدائی تیزی کے بعد اتار چڑھاو دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق بازار میں تیزی کا رجحان جاری رہ سکتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.