Latest National, International, Sports & Business News

حکومت نے ایک ہفتے میں ایک سو چار ارب روپے قرض لے لیا

مرکزی بنک سے حکومتی قرضوں کا سلسلہ نئے سال بھی برقرار ہے۔ ایک ہفتے میں ایک سو چار ارب روپے قرض لے لیا۔

کراچی: ( اسٹیٹ بنک کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق تین جنوری سے دس جنوری تک شیڈول بنکوں کو تراسی ارب روپے کی ادائیگی کی گئی۔ رواں مالی سال دس جنوری تک بنکنگ سیکٹر سے حکومت نے چھ سو چونتیس ارب پچپن کروڑ روپے قرض لیا جبکہ شیڈول بنکوں سے حاصل قرضوں کا حجم چالیس کروڑ روپے روپے ہو گیا۔

تبصرے بند ہیں.