Latest National, International, Sports & Business News

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ 27 ہزار پوائنٹس پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈبن گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ ستائیس ہزار پواؕئنٹس کی نفسیاتی سطح پر بند ہوا۔ صرف سترہ روزکے دوران ایک ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کراچی: ) مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا سیمنٹ اور فنانشل سروسز کاروباری حجم کے لحاظ سے سرفہرست رہے۔ نجکاری کے باعث پی آئی اے کے شیئرز میں بھی تیزی دیکھی گئی۔ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں ستاسی پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔ مجموعی طور پر انتیس کروڑ تین لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا

تبصرے بند ہیں.