Latest National, International, Sports & Business News

پاکستانی روپیہ ڈالر سمیت اکیس غیر ملکیوں کرنسیوں پر بھاری

انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ ڈالر سمیت اکیس غیر ملکیوں کرنسیوں پر بھاری رہا۔

کراچی:() اسٹیٹ بنک کے اعدادو شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں ارجنٹائن کی کرنسی peso کے مقابلے میں دو اعشاریہ دو پانچ فیصد ہوا۔ امریکی ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے یورو میں اکیس اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں پچیس پیسے کی کمی ہوئی۔ اس دوران جاپانی ین، برازیلین real سمیت آٹھ کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہوئی۔

تبصرے بند ہیں.