Latest National, International, Sports & Business News

نیوزی لینڈ نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔

نیپئیر:() سیریز کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر 292 رنز کا ٹوٹل بنایا۔Kane Williamson)) 71 اورCorey Anderson) ) 68 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔ مقررہ ہدف کے تعاقب میں مہمان بھارتی ٹیم 268 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ ویرات کوہلی کی 123 رنز کی اننگز بھی ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔ کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے 40 رنز بنائے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے (McClenaghan) نے چار اور کورے اینڈرسن نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

تبصرے بند ہیں.