Latest National, International, Sports & Business News

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج رواں سال کی پہلی بڑی مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

کراچی: ) کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث تیزی برقرار نہ رہ سکی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چھ ستر پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر چھبیس کروڑ اٹھاسی لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

تبصرے بند ہیں.