ریوڈی جنیرو میں ہونے والی تقریب میں ماسکوٹس کو ماراکانا سٹیڈیم میں شائقین کے سامنے پیش کر دیا گیا
ریوڈی جنیرو ( ) 2016 کی اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کے لیے ماسکوٹس کے ناموں کی ووٹنگ شروع ہوگئی ۔ برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں ماسکوٹس کو ماراکانا سٹیڈیم میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا ۔ 2016 کے ماسکوٹس کے لیے 3 ناموں کو تجویز کیا گیا جس کے لیے بچوں کی بڑی تعداد ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے موجود تھی ۔ اس موقع پر بچوں نے ماسکوٹس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں ۔
تبصرے بند ہیں.