یہودی بستیاں آباد کرنے سے مشرق وسطیٰ میں امن نہیں آئے گا، امریکا کا اسرائیل کو انتباہ

واشنگٹن: 

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر یہودی بستیاں آباد کرنے سے مشرق وسطی میں امن نہیں آئے گا۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین اسپائسر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے مغربی کنارے پر نئی بستیوں کی آباد کاری امن کی کوششوں کے لئے مددگار ثابت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نےکہا کہ امریکا 50 سال سے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن کا خواہش مند ہے۔

تبصرے بند ہیں.